Lewaney (@fazal_qadir786) 's Twitter Profile
Lewaney

@fazal_qadir786

Poetry Lover

ID: 1755095176110911488

calendar_today07-02-2024 05:05:56

5,5K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

مُبشر بِن قَاسِم (@mubi_1214) 's Twitter Profile Photo

میں نے پھینکے ہیں کئی "خواب" پرانے کر کے تو بھی شامل تھا ، کبھی میری تمناوں میں

M I R (@fawadmir3) 's Twitter Profile Photo

ہر بندا کسی کو مشورہ دینے کے بعد یہ ضرور کہتا ھے باقی آپکی مرضی تاکہ مشورہ غلط بھی هو تو الزام نہ آۓ😅

Aasma jee (@aasma_saleem) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں ہوش میں ہوں یا بے ہوش ہوں میں پر بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں میں #اردو_زبان

پتہ نہیں ہوش میں ہوں یا بے ہوش ہوں میں
پر بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں میں

#اردو_زبان
Uroosa Marwat (@uroosamarwat) 's Twitter Profile Photo

وہ دور جب کھوتا نمبر 804 یہوتیوں میں شعور کا گیان بانٹا کرتا تھا۔ اس کے دور میں سیلاب آیا، لوگوں کی جان و مال کا نقصان ہوا اور یہ منحوس شکل لے کر کہہ رہا ہے کہ سیلاب کا فائدہ یہ ہے کہ گندم کی فصل اچھی ہو گی۔ ملک کی بدقسمتی کہ یہ بیغیرت کبھی ہمارا وزیراعظم رہا

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے جگر مرادآبادی

farooq mughal (@frq_3) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ اے مالکِ کائنات ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل و کرم کے طلب گار ہیں, ہم پر اپنا بےشمار فضل و کرم کردے اور دنیا و آخرت میں سرخرو کردے. اے ربِ کاٸنات همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے جو صراط مستقیم پر ھیں *آمین *

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ
اے مالکِ کائنات ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل و کرم کے طلب گار ہیں, ہم پر اپنا بےشمار فضل و کرم کردے اور دنیا و آخرت میں سرخرو کردے. اے ربِ کاٸنات همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے جو صراط مستقیم پر ھیں *آمین *
عدنان عارف (@mirzaadnanarif1) 's Twitter Profile Photo

MIR " پردہ نشین کوئی رہتا نہیں عمر بھر وقت کی رفتار سے لوگوں کے اترتے ہیں نقاب "

Hania 🇦🇫 (@haniay_) 's Twitter Profile Photo

" خدا سے آسان زندگی نہ مانگو بلکہ ایک مضبوط دل مانگو جو کانٹوں پر بھی اس کی طرف چلتا ہو ۔" ✨ شمس التبریزی

Hania 🇦🇫 (@haniay_) 's Twitter Profile Photo

موت نہ عمر دیکھ رہی ہے نہ حالات پانچ سال کا بچہ بھی دفن ہو رہا ہے اور پچیس سال کا جوان بھی تمہیں لگتا ہے وقت ہے لیکن وقت کسی کے لیے نہیں رکتا نہ تمہارے پلانز معنی رکھتے ہیں موت جب آنی ہوتی ہے بس آجاتی ہے اس لیے جیتے جی سنبھل جاؤ، سجدے میں لوٹ آؤ کیا پتہ اگلی سانس آخری ہو.

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی ، اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا اللہ تعالی ایمان کی سلامتی کے ساتھ سب دکھ، درد، بیماریاں،دور کر صباح الخير

السلام علیکم!

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی ، اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا

اللہ تعالی ایمان کی سلامتی کے ساتھ سب دکھ، درد، بیماریاں،دور کر

صباح الخير
Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

😘رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا😍 😚منافق کی تین نشانیاں ہیں،😚 😇جب بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے😇 تو خلاف کرتا ہے اور جب اسے امین بنایا جاتا ہے😇 تو خیانت کرتا ہے (صحیح بخاری 6095)

ᴡᴇɪʀᴅ✨🇵🇸🇵🇰 (@callmeweirdy) 's Twitter Profile Photo

کبھی سوچا ظلم کیوں ہمیشہ بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا؟ کیونکہ ہم غلط ہوتے دیکھتے ہیں اور چپ رہتے ہیں۔ ہمیں کوئی ظلم اس وقت تک ظلم نہیں لگتا جب تک وہ ہم پر نہ گزرے۔ خود کے لیے کھڑے ہونے والے کو ہم بہادر تو کہہ سکتے ہیں لیکن برتری اسی کو حاصل ہوگی جو دوسروں کے لیے کھڑا ہوگا۔

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

میں پختون ہوں میں پنجابی کو نہیں مانتا میں بلوچ ہوں میں پنجابی کو قتل کروں گا لیکن اج وہی پنجابی بونیر میں اپنی گاڑیوں پر راشن بھر بھر کر لا رہے ہیں اور لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں

𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

ہمارا معاشرہ اپنی اقدار، روایات اور اخلاقیات کی بنیاد پر مضبوط ہے، لیکن آج کل بڑھتی ہوئی فحاشیات ہماری ثقافت اور سماجی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہیں۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے معاشرے کو پاکیزہ بنائیں۔ #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور

ہمارا معاشرہ اپنی اقدار، روایات اور اخلاقیات کی بنیاد پر مضبوط ہے، لیکن آج کل بڑھتی ہوئی فحاشیات ہماری ثقافت اور سماجی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہیں۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے معاشرے کو پاکیزہ بنائیں۔ #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

بے حیائی ایسا برا کام ہے جو انسان کو فضول کاموں میں مشغول کرتا اور اصلاح و پاکیزگی سے بہت دور لے جاتا ہے۔ بے حیائی انسان کے اخلاقی وجود کو کمینے پن میں ڈھال دیتی ہے اور اسے بہترین تخلیق سے سب سے نچلے درجے میں جا گراتی ہے 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور

بے حیائی ایسا برا کام ہے 
جو انسان کو فضول کاموں میں مشغول کرتا 
اور اصلاح و پاکیزگی سے بہت دور لے جاتا ہے۔ 
بے حیائی انسان کے اخلاقی وجود کو کمینے پن میں ڈھال دیتی ہے 
اور اسے بہترین تخلیق سے سب سے نچلے درجے میں جا گراتی ہے

<a href="/7n_Star_/">𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃</a> 
 #ملک_میں_فحاشیات_نامنظور
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🌹🌷🌹🌷🌹 یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کر ہم کتنی نفاست سے تمہیں سوچ رہے ہیں #اردو_زبان #TDR__now #tdr_now

🌹🌷🌹🌷🌹

یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کر 
ہم کتنی نفاست سے تمہیں سوچ رہے ہیں

#اردو_زبان

#TDR__now 
#tdr_now
سید اظہر حسین (@azhar_syedh) 's Twitter Profile Photo

صدقہ اور زکوٰۃ کھانے والی بلا کہتی ھے کہ وردی ھمارے پیسوں سے بنی ھے آج اسکے سر سے دوپٹہ کھینچو تو اسکو پتہ چلے کہ دوپٹہ دو گز کپڑے کا ٹکڑا ھی تھا کہ تمھاری عزت تھی بے شرم لوگ بے حیا گھرانہ