fayyaz khan🔛 (@fayyaz3leo) 's Twitter Profile
fayyaz khan🔛

@fayyaz3leo

Production manager in Textile

ID: 2248112556

calendar_today16-12-2013 03:32:46

410 Tweet

34 Takipçi

275 Takip Edilen

Maulana Ilyas Qadri (@ilyasqadriziaee) 's Twitter Profile Photo

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری پٹھانوں کی عزت کیوں کرتے ہیں؟ Follow the Maulana Ilyas Qadri channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va… #MaulanaIlyasQadri #Alahazrat #Imamahmedrazakhan #Pathan

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام میں عمرانی شعور سرایت کر چکا ہے وہ اب ناں تو آپ جھوٹے وعدوں پہ یقین کرے گی اور ناں ہی آپ کی ننگی بدمعاشی پر ✌🔥 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں رہنے والے ایک فلسطینی نے جنگ سے قبل اور بعد میں اپنے گھر کی ویڈیو شئیر کی

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب میں بی بی سی کے رپورٹر بہت سے پروفیشنلز اسرائیل چھوڑ رہے ہیں، بہت لوگ دیوالیہ ہو رہے ہیں۔ یہاں کسی کو مستقبل میں بہتری کی امید نہیں ہے۔ جنگ روز بروز پھیل رہی ہے اور اس کے جاری رہنے سے اسرائیلیوں کی مایوسی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

کسی نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کی اے آئی ویڈیو بنادی اور ویڈیو میں دیکھیں تو روسی صدر کو وہی کرتے دکھایا گیا ہے جو وہ دراصل حقیقت میں کرتے چلے جارہے ہیں

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو فٹ رکھئے بہت آسان ایکسر سائز ہیں کوشش کریں دن میں دو بار کر لیں اور پھر جو فرق محسوس کریں وہ ایک بار میرے لئے ضرور دعا کر دیں

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا 🚨 بی بی سی نے 8 فروری انتخابات میں بدترین دھاندلی پر ڈاکومنٹری بنائی تھی۔ آج اسے ریٹویٹ کر کے ہر طرف پھیلا دیں۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Video: siasat.pk/threads/920911/ "عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے۔ بھٹو بھی ہیرو نہیں تھے کبھی ، محترمہ بھی بے ہیروئن نہیں تھیں، ایک چھوٹے سے وقت کیلئے ہیروئین بنی تھیں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے۔ یوتھ کو عمران خان ایک نیشنلسٹ نظر آتا ہے" ۔

Video: siasat.pk/threads/920911/
"عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے۔  بھٹو بھی ہیرو نہیں تھے کبھی ، محترمہ بھی بے ہیروئن نہیں تھیں، ایک چھوٹے  سے وقت کیلئے ہیروئین بنی تھیں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو  ہے۔ یوتھ کو عمران خان ایک نیشنلسٹ نظر آتا ہے" ۔
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨جس بھائی نے یہ ویڈیو بنائی ہے میں سمجھتی ہوں آسکر ایوارڈ انکے سامنے بہت معمولی ہے میری طرف سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اس ویڈیو کو ری پوسٹ دے کر ویڈیو بنانے والے کا شکریہ ادا کریں شوکت خانم قوم کی اصل ماں اپنے بیٹے امت مسلمہ لیڈر کے ساتھ جیل میں پیار دیتے ہوئے 💔

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

بھارتی طیارے کی اڑان بھرتے اور پھر گر کر تباہ ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔!!

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

بنی اسرائیل( یہودیوں ) کے بارے کس طرح خوبصورتی سے بیان کررہے ہیں کہ کس طرح حضرت موسی علیہ السلام کو زچ کردیا کرتے تھے اور کئی معجزات دیکھ لینے کے باوجود بھی منکر کے منکر ہی رہے

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

مشہور بھارتی سکھ گلوکار بی وی سنگھ نے پاکستان کے حق میں یہ نغمہ جو ریپ اسٹائل میں گایا ہے،ریلیز کردیا،اب بھارتی حکومت اس گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کرنے میں مصروف ہے ،اس لئے سب پاکستانیوں کو چاہئے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہماری ٹائم لائن پر یہ موجود رہے