@fatima60845
ID: 1905025825927294976
calendar_today26-03-2025 22:37:05
3,3K Tweet
554 Followers
819 Following
3 months ago
جو خواب دیکھے تھے چاہتوں کے وہ خواب سارےبکھررہے ہیں کچھ اس طرح جی رہے ہیں تجھ بن نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں محبت ہمیں نہ راس آئی کفن پہن کے بہار آئی کبھی چنے تھے جو پھول دل میں خار بن کے اتر رہے ہیں #اردو_زبان