کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف پگھل رہی ہے ؟ مونا عالم
برف نہیں پگھل رہی بلکہ عمران خان گلیشیئر کی طرح کھڑا ہے اور جو جو اس کے ساتھ ٹکرا رہا ہے چاہے وہ ٹائی ٹینک ہی کیوں نہ ہو وہی پاش پاش ہو رہا ہے ! امیر عباس ۔
قاسم سلیمان کا پیپر ورک ہو رہا ہے وہ ضرور پاکستان آئیں گے , عمران خان نے اتنا کہا کہ تحریک ان کا باپ لیڈ کرے گا، عمران خان نے قاسم سلیمان کو آنے سے نہیں روکا،
نورین نیازی
فیلڈ مارشل نے ایک وزیر اعظم رکھا ہوا ہے اور وہ وزیرداخلہ کے زریعے اس سے بات کرتا ہے ڈائریکٹ بات بھی نہیں کرتا تو ایسے وزیراعظم سے کسی نے کیا بات کرنی ہے
شہزاد اکبر
عمران خان اقتدار میں آ کر ریاست مدینہ کے فلاحی ریاست کے تصور پر عمل پیرا رہے۔ بے آسرا اور مزدور پیشہ افراد کے قیام و طعام کیلئے پناہ گاہ کا منصوبہ اپنی مثال آپ تھا۔ انشاءاللہ، عوامی خدمت کا یہ سفر جلد دوبارہ شروع ہو گا۔
عمران خان کے بیٹے پاکستان آ رہے ہیں،
عمران خان نے ہم تک ایسی کوئی اطلاع نہیں پہنچائی کہ ان کے بیٹے پاکستان نہیں آ رہے،
یہ جھوٹی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں اُن کے حوالے سے، نعیم حیدر پنجوتہ
اگر ہمارے پاس تیل موجود بھی ہے تو اس کا فیصلہ بھی امریکہ بہادر کرے گا 👏👏👏
جن کا ملک ہے انہیں خبر ہی نہیں اور امریکہ سارے فیصلے کر رہا ہے ۔۔ اپنا اقتدار بچانے کے لیے یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں