اَلسَّلاَمُّ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُه
My one of very close friend is in ICU, who is seeing this message please make Dua for the Shifa of the person who is sick.
آہ حضرت جی آہ 😭
ہمارے دادا پیر صاحب حضرت جی مولانا پیر ذولفقار احمد نقشبندی صاحب اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Mention of my honourable great grandfather in the anthem of Darul Uloom Azaadville
جزاه الله بمرافقة رسول الله صلى الله تعالى عليه و آله و صحبه و بارك و سلم تسليما كثيرا كثيرا في الفردوس الأعلى
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
*طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین*
جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں