Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile
Farooq Ghani

@farooqghanilone

“Not that the story need be long, but it will take a long while to make it short.”

ID: 697744331990560768

calendar_today11-02-2016 11:29:47

69 Tweet

170 Followers

694 Following

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی میں ایک لنگور کے ساتھ مثل حور کو دیکھ کر انسانیت پر سے وشواس اٹھ گیا 🙁😕😒

یونیورسٹی میں ایک لنگور کے ساتھ مثل حور 
کو دیکھ کر انسانیت پر سے وشواس 
اٹھ گیا 
🙁😕😒
Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا درد کچھ ہوتے ہیں _ تا عمر رلانے والے

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

یہ خون کے چھینٹے اپنے دامن سے ذرا دھو لینا کہیں کسی کو شک نہ ھو جاۓ میت پے میری ذرا رو لینا

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

آجکل کے 9 سال کے بچوں کے پاس آئی فون 📱ہے اور جب ہم 9 سال کے تھے تو گلابی رنگ کا ایک فون ہوتا تھا جس میں دھوم مچالے دھوم مچالے بجتا تھا😜😉

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﻓﻨﺎ ﮐﺮ ﺩﮮ..

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اپنی پسند کے سبھی لوگ موجود ہوتے ہیں ....

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

ﻣﻮﻗﻮﻑ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺣﺸﺮ ﭘﮧ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻗﺼﮧ ﺟﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﮯﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻃﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﮨﻮ ....

its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

انسانی اعضاء میں گردے جیسا نالائق کوئی اور نہیں جب بھی سنا یہی سنا کہ گردہ فیل ہوگیا گردے کے پاس ہونے کی خبر کبھی نہ آئی😂😂 اس پے ہنسنا ہے

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

. !!!...پَہلے رَقِیب کَم تھے کہ اِک ظُلم یہ ہُوا.... !!!. . .قاصِد رَقِیب بَن گَیا اُنہَیں دیکھنے کے بَعد....

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون اگلیں گی وصی بےفیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

غیر دیکھا ہے نہ غیروں کی نظر دیکھی ہے میری نظروں نے فقط تیری نظر دیکھی ہے

Farooq Ghani (@farooqghanilone) 's Twitter Profile Photo

چُبھتے ھیں مُسلسل مجھے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو آنکھوں میں توڑا ھے کسی نے