
Dr Farooq Noohpoto
@farooq_np
i am political activist....& Member Team ppp Matyari & formar president ppp youth wing Distt Matiari District Head PPP Digital Media
ID: 1395279947716038661
20-05-2021 07:27:34
278,278K Tweet
15,15K Followers
7,7K Following

H.E. Bibi Aseefa B Zardari, First Lady of Pakistan, meets British High Commissioner Jane Marriott at Bilawal House, Karachi.



MNA Bibi Aseefa B Zardari, First Lady of Pakistan, meets British High Commissioner Jane Marriott at Bilawal House, Karachi.


District east executive meeting. BilawalBhuttoZardari



بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن لے کر آگے بڑھتے ہوئے 2022 کے سیلاب میں بے گھر ہونے والے لوگوں کو پکے گھردینا اور خواتین نام کرنا سندھ گورنمنٹ کا ایک اور قابل فخر کام #سندھ_خدمت_میں_سب_سے_آگے BilawalBhuttoZardari

شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی شکریہ سندھ حکومت شکریہ گران مشر MPA جناب Ali Ahmed Jan اور چیئرمین موریرو میر بحر ٹاون جناب علی اکبر کا جنکی کاوشوں سے محمد جمیل بھائی جنکی اہلیہ کافی ٹائم سے بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے انکی تمام تر علاج و معالجے کا خرچہ سندھ حکومت نے اپنے ذمہ لے لیا


گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان ساتھیوں کے ساتھ ایک پُرمغز بیٹھک ہوئی۔ نئے خیالات، سیاسی وابستگی اور عوامی پیغام کے مؤثر انداز پر گفتگو ہوئی۔ #PPPDigitalMedia BilawalBhuttoZardari Nadeem Ahmed Bhutto Qadeer Ahmed Soomro Muhammad Usman Bhutto javed bhutto Head PPP Digital Media District Ghotki


سال 2022 کے سیلاب کے باعث ہمارے کچے مکانات تباہ ہوگئے تھے، ہم نے بہت مشکل حالات میں گزارا کیا، مگر شکر الحمد ﷲ اب ہمیں پکے گھر ملے ہیں جہاں ہم محفوظ ہیں۔ BilawalBhuttoZardari


ٹھٹہ: حکومت سندھ کے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کے زیر اہتمام ضلع ٹھٹہ میں 15 جون سے 30 جولائی تک جاری رہنے والا سمر اسپورٹس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس کیمپ کا انعقاد اسپورٹس کلب ٹھٹہ میں کیا گیا، جہاں اختتامی تقریب کا انعقاد بھی عمل میں آیا۔ BilawalBhuttoZardari #visionSindh


جس شخص کو وزیراعلیٰ کے منصب پر بٹھایا گیا، وہ اپنی زبان سے FATF جیسے حساس بین الاقوامی محاذ پر پاکستان کے خلاف مقدمے کی بنیاد بن گیا ، اس سے زیادہ شرمناک اور غدارانہ حرکت اور کیا ہو سکتی ہے؟ Hamid Mir حامد میر


پی ٹی آئی امریکا میں احتجاج کروا کر خود کو لاتعلق ظاہر نہ کرے! مظاہرین "ایویں" نہیں، وہی لوگ ہیں جو کل تک عمران حکومت کے مشیر تھے۔ 9 مئی کے کردار آج بھی بیرون ملک بیٹھ کر اداروں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ رہنما پیپلزپارٹی ناز بلوچ Naz Baloch


جو لوگ جی ایچ کیو حملے میں پیش پیش تھے، انہیں سزائیں درست ہیں! اداروں کے خلاف سازش برداشت نہیں ہوگی۔ — سینیٹر ناز بلوچ Naz Baloch

NEPRA’s Rs 50B Write‑Off for K‑Electric — Who Pays? 🧵 Asad Ali Shah