‏کھٹـــــــی میٹھـــــــی😋🍫😍🇵🇰 (@fariha__a) 's Twitter Profile
‏کھٹـــــــی میٹھـــــــی😋🍫😍🇵🇰

@fariha__a

🙋cancerian ♋ simple, sensitive+loving💖 caring.. moody n foodie🍫🍰🍧🍨🍩🥃🍕🍔🍗

ID: 858397690572361728

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@FARiHA__A$-filter:mentions calendar_today29-04-2017 19:08:52

143,143K Tweet

35,35K Followers

94 Following

شــــــوکـت حـــــیات اعــــــوان (@shaukathayat726) 's Twitter Profile Photo

پیارے آقاحضرت مُحَمّد مُصطَفیٰ ﷺ پہ لاکھوں کڑوروں درودِ و سلام الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ الصلوۃوالسلام علیک یارحمۃالعالمینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاشفیع المزنبینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاصادق الامینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاخاتم النبینﷺ

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 (@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں سوزوکی الٹو کی قیمت 12.5 لاکھ تھی، تب بھی مہنگی تھی یہ بار بار عوام بتا رہی تھی لیکن شہباز شریف کی "ترقی" نے اسے 29.65 لاکھ تک پہنچا دیا۔ لیکن پٹواری اس حکومت کے خلاف ایک لفظ نہیں کہیں گے

عمران خان کے دور میں سوزوکی الٹو کی قیمت 12.5 لاکھ تھی، تب بھی مہنگی تھی یہ بار بار عوام بتا رہی تھی  

لیکن شہباز شریف کی "ترقی" نے اسے 29.65 لاکھ تک پہنچا دیا۔

لیکن پٹواری اس حکومت کے خلاف ایک لفظ نہیں کہیں گے
قاسـم رامے (@ramaywrites) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا🍂 ہمیشہ پاک صاف رہا کرو، رزق میں برکت ہوگی صلی اللہ علیہ والہ وسلم💞

نبی کریم ﷺ نے فرمایا🍂

ہمیشہ پاک صاف رہا کرو، رزق میں برکت ہوگی

صلی اللہ علیہ والہ وسلم💞
Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

ایک خدا کے ماننے والے جنگ و جدل میں مصروف ہو جائیں تو سمجھ لو ان کی انا خدا سے بھی بڑی ہے #السلام_علیکم #صبح_بخیر

انپڑھ پینڈو👀 (@nasirabbasa1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یوسف ایت 64 ۔ ( یعقوب علیہ السلام نے ) کہا مجھے تو اس کی بابت تمہارا بس ویسا ہی اعتبار ہے ، جیسا اس سے پہلے اس کے بھائی کے بارے میں تھا بس اللہ ہی بہترین حافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے ۔

Angrej 🇵🇰 (@angrej_official) 's Twitter Profile Photo

گھر میں پانچ چوزے رکھے ہوئے جن کے ساتھ بچے کھیلتے رہتے کچھ دن پہلے بیٹے کے ناک میں سے خون آنے لگا بھاگ کر واش روم لے گیا تو سارے چوزے پیچھے آگئے۔ جیسے فکرمند ہوگئے ہوں۔ پرسوں رات بلی پنجرا توڑ کر پانچوں چوزے کھا گئی۔ اور بچے اب تک روتے ہیں کہ ہمارے چوزے کہاں چلے گئے پاپا 💔😓

Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰 (@tanveermasooddk) 's Twitter Profile Photo

کسی قسم کی ریسرچ کے بنا ہم پاکستانیوں میں ایک بہت زبردست کوالٹی یہ ہے کے ہم تجزیہ کاری میں اپنی مثال آپ ہیں 😜

قاسـم رامے (@ramaywrites) 's Twitter Profile Photo

جیسے سورج شام کو غروب ہوتا ہے، ویسے ہی انسان کا غرور وقت کے آگے جھک جاتا ہے✨ Just as the sun sets in the evening, so too does human pride bow before the passage of time.🍀 Good Evening🍁

جیسے سورج شام کو غروب ہوتا ہے، ویسے ہی انسان کا غرور وقت کے آگے جھک جاتا ہے✨

Just as the sun sets in the evening, so too does human pride bow before the passage of time.🍀

            Good Evening🍁
‏مِســــــٹر فُکـــــــرا_🍁 (@em_rezwan) 's Twitter Profile Photo

کیا میری طرح آپ لوگوں نے بھی نوٹس کیا ہے کہ آجکل صبح نہیں ہوتی بلکہ ڈائریکٹ دوپہر ہی ہوتی ہے ،__! 😐🙄

💎SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی شکوے کو نہیں سمجھ پاتا۔ کوئی اُسے بوجھ کہتا ہے، کوئی فضول جھگڑا، اور کوئی نخرہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہے، اور انہیں یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ شکایت دل سے نکلنے والا آخری پیغام ہے جو رشتہ بچانے کے لیے بھیجا جاتا ہے!

قاسـم رامے (@ramaywrites) 's Twitter Profile Photo

رات کا سکوت دراصل زندگی کا وہ لمحہ ہے جہاں انسان خود سے ملاقات کرتا ہے✨ The silence of the night is actually that moment of life where a person meets themselves.🍀 Good Night🍁

رات کا سکوت دراصل زندگی کا وہ لمحہ ہے جہاں انسان خود سے ملاقات کرتا ہے✨

The silence of the night is actually that moment of life where a person meets themselves.🍀

                  Good Night🍁
🍁 مـــاڈرَنّ مـجنُوں صاحب 🍁 (@malak_sahb1) 's Twitter Profile Photo

میرا ن لیگ سے سوال ہے کہ آپ نے جو ایران کے حق میں سپورٹ کا اعلان کیا ہے وہ امریکہ اور آئی ایم ایف سے پوچھ کے کیا ہے یا اپنی طرف سے سے بیان داغ دیا ہے 😷

✨ چنـــدرا ✨ (@alirana919) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کہتا ہے کہ مرد کا مارا ہوا انسان سیدھا قبر میں چلا جاتا ہے جبکہ عورت کا مارا ہوا ایکس (ٹویٹر) پہ آ جاتا ہے۔ 😝

پکھی واس 🏴 (@pakkhi_waas) 's Twitter Profile Photo

مینو بےپرواہ دلدار سجن تیری چال پسند تیرے ناز پسند تیرے ہونٹ پسند رخسار پسند تیرے منہ دی اک اک گال پسند تیرے نین تیرے نین تیرے نین تیرے نین لیکن اک گل دا افسوس اے تینو غیر پسند

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

کم عمرلڑکی سے شادی کرنے پر دوست سے پوچھا! بھائ بھابھی کی عمر بہت ہی کم ہے کیسی گزر رہی ہے۔ غصہ میں بولا کیا خاک گزر رہی ہے ہر بات پر کہتی ہے…….. “امی کو بتادوں گی”

پکھی واس 🏴 (@pakkhi_waas) 's Twitter Profile Photo

ہر نیا دن ایک نیا موقع ہے… مسکرائیے، دُعا کیجئے، اور یقین رکھیں کچھ اچھا ہونے والا ہے۔

ہر نیا دن ایک نیا موقع ہے…
مسکرائیے، دُعا کیجئے، اور یقین رکھیں 
کچھ اچھا ہونے والا ہے۔