Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile
Farid Razzaqi

@faridrazzaqi

Blogger | Columnist | Social Media Influencer | Youth Leader | Journalist |

ID: 1538217024748408833

linkhttps://www.youtube.com/c/FaridRazzaqi calendar_today18-06-2022 17:48:37

6,6K Tweet

12,12K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

تو صورت حال یہاں تک آن پہنچی ہے کہ خود بانی چیئرمین اپنی جماعت کے وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ہاتھوں رسوا ہو رہا ہے۔ مگر خان صاحب اس موقع پر بھی آئی ایم ایف کو مخاطب کرنا نہیں بھولے۔

Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے...! کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے #Swat #NDMA

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے...!
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#Swat #NDMA
Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

Sundar: India is winning tomorrow. Reality: India is collapsing before tea. 🍵 #TeaIsFantastic #INDvsENG #testcricket #EpicFail

Sundar: India is winning tomorrow.
Reality:  India is collapsing before tea.
 🍵 #TeaIsFantastic 
#INDvsENG #testcricket 
#EpicFail
Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا ، لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی #UrduPoetry

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا ،  لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
#UrduPoetry
Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

بِکھرنے اور نِکھرنے میں صرف ایک نُقطے کا فرق ہے، اور وہ نُقطہ آپ خود ہیں خود فیصلہ کیجیے کہ کہاں فٹ ہونا ہے۔ #MorningVibes

Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

انتظامیہ نے ایک پرامن مارچ کا راستہ روک کر اس کو پر تشدد بنانے کی گھٹیا حرکت کی ہے۔ قافلے کا راستہ روکنا امن کا راستہ روکنے کے مترادف ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اب سب کا یہی کہنا ہے کہ #مارچ_توہوکررہےگا

انتظامیہ نے ایک پرامن مارچ کا راستہ روک کر اس کو پر تشدد بنانے کی گھٹیا حرکت کی ہے۔ قافلے کا راستہ روکنا امن کا راستہ روکنے کے مترادف ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ
اب سب کا یہی کہنا ہے کہ
#مارچ_توہوکررہےگا
Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب کو ہمیشہ تنقید کانشانہ بنایا جاتا رہا ہے مگر مریم اورنگزیب نے حالیہ مذاکرات میں بالغ نظری، تدبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم کردار ادا کیا۔ ملک و قوم کے مفاد میں ایسے سنجیدہ رویے کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ 👏 🇵🇰 #Pakistan کی خاطر سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا Marriyum Aurangzeb

مریم اورنگزیب کو ہمیشہ تنقید کانشانہ بنایا جاتا رہا ہے مگر مریم اورنگزیب نے حالیہ مذاکرات میں بالغ نظری، تدبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم کردار ادا کیا۔ ملک و قوم کے مفاد میں ایسے سنجیدہ رویے کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ 👏
🇵🇰 #Pakistan  کی خاطر سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
<a href="/Marriyum_A/">Marriyum Aurangzeb</a>