
S.Farha Mehmood
@farha_mehmood
“Victory is always possible for the person who refuses to stop fighting.”
MQM Pakistan🇧🇬 DigitalMedia| Political & Social Activist| Voice of Awam.
ID: 1510580080333901830
https://www.tiktok.com/@s.farha_mehmood?_t=8ghPVi3yf5N&_r=1 03-04-2022 11:29:05
23,23K Tweet
2,2K Followers
460 Following











متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے سنگین مسائل پر آواز بلند کی۔ پریس کانفرنس سے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہ احمد اور رہنما عامر صدیقی نے خطاب کیا۔ #MQMPakistan allaboutmqm Khawaja Izhar Hassan




چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے اراکینِ مرکزی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق ، انیس قائمخانی ، اراکین قومی و صابائی اسمبلی ، پارٹی زمہ داران و کارکنان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا کی #آزادی_کے_رنگ_جیت_کے_سنگ MQM Pakistan

پاکستان شعوری انتخاب کا نتیجہ ہے، ہمیں آزادی کی قیمت کو یاد رکھنا ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تحریکِ پاکستان کی خواتین نے نئی نسل کے لیے قربانیوں کی روشن مثالیں قائم کیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی MQM Pakistan





