Faraz AR Kandhro
@faraz_ppp
#Lawyer ⚖️ #Social_Activist 🇱🇾 #Proud_Jiyala_PPP📢 #Bhuttoist🏹 #Humanist🙏 #Democracy_Lover✍️
President (PS-60) PYO Qasimabad, Hyderabad
ID: 1540446627374268418
https://Facebook.com/FarazARKandhro 24-06-2022 21:28:28
26,26K Tweet
340 Followers
104 Following
جب تک سرگودھا پولیس مجھے واپسی اس Fir 392/24 کا رپلای نہین کرے گی اس وقت تک میں ہر روز Sargodha Police پولیس کو ٹیگ کر کے پوچھتا رھوں گا اب میں اس ظلم کے خلاف بولوں گا ھم صرف انصاف مانگ رھے ہیں ھم مظلوموں کو انصاف دلایا جاے۔ ھم پنجاب حکومت کو بھی جھنجھوڑیں گے Maryam Nawaz Sharif
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب BilawalBhuttoZardari
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی ہمیشہ ہی ڈائیلاگ اور سفارتکاری کے ذریعے تمام مسائل کا حل نکالنے کی کوششیں کیں ہیں اور ہماری بھی یہ ہی کوشش ہے کہ ڈائیلاگ اور سفارتکاری کے ذریعے امن قائم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام مسائل کا حل نکالا جائے BilawalBhuttoZardari
تنخواہ دار طبقے کو فائدہ ہوا ہے ہماری تجویز پر عمل ہوا ہے سولر پر ٹیکس کو پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے ہمارا مطالبہ مانا ہے اور ہم نے ٹیکس پچاس فیصد کم کروایا ہے اس لیئے ہم اس بجٹ کو منظور کروانا چاہتے ہیں بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
آج بھی ہم امن کے داعی ہیں — کشمیر ہو یا سندھ طاس معاہدہ، دہشتگردی ہو یا خطے کا استحکام، حل صرف ڈائیلاگ اور سفارتکاری سے ممکن ہے۔ پاکستان کا مقدمہ سچ پر مبنی ہے، اور یہی ہماری اصل طاقت ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
جب بھٹو کا وارث بولتا ہے تو دُنیا خاموشی سے سنتی ہے اور جھوٹ پر مبنی بیانیے زمین بوس ہوجاتے ہیں۔ بطور سفارتی وفد کے سربراہ کی حیثیت میرے سامنے بھارتی وفد کی سربراہی کون کر رہا تھا مینے ذرا بھی اسکو اہمیت نہیں دی۔ چیئرمین پی پی پی BilawalBhuttoZardari ❤️🖤💚 #PakistanNeedsBilawal
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات BilawalBhuttoZardari Shehbaz Sharif
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فریال تالپور سے ملاقات ملاقات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جانب سے نئے پروگرام " بینظیر ہنرمند پروگرام " کے حوالے سے بات چیت۔ Faryal Talpur Senator Rubina khalid
Mayor Hyderabad Kashif Shoro , with the relentless efforts of the Municipal and Water & Sewerage Corporations, swiftly cleared and reopened the Latifabad No. 7 underpass after heavy rains — a strong display of leadership and action. HyderabadRain #ResponsibleMayorship
Hyderabad Mayor Hyderabad Mr Kashif Shoro sb, Offered Condolence with Syed Ali Haider Shah (Present PYO Hyderabad) on Sad Demise of his Mother at his Residence Samanabad Society UC 157 Hyderabad Kashif Shoro Ali Haider Shah
Mayor Hyderabad, Mr. Kashif Shoro, has taken prompt action on public complaints regarding deteriorating roads. Reconstruction and repair work is now officially underway across multiple areas of the city. — Report by Ali Hamza Zaidi cc: BilawalBhuttoZardari jam khan shoro
قاسم آباد، حیدرآباد میں ایک خوبصورت اور بڑا پارک تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جو میئر جناب Kashif Shoro کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ پارک کے اندر ایک بڑی لائبریری بھی تعمیر کی جا رہی ہے تاکہ لوگ تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ 📚🌳 رپورٹ: Geo News Urdu #DParkHyderabad
🎭 Reviving Art & Culture in Hyd Mayor Kashif Shoro met renowned comedian Shakeel Siddiqui & artists' delegation to discuss restoration of Rani Bagh Open-Air Theatre. He assured concrete steps to promote local talent & revive cultural space soon. BilawalBhuttoZardari jam khan shoro
Hyderabad Mayor Mr. Kashif Shoro visited the under-construction Urban Forest & Park at Jamshoro Road along with officials. A 100-ft national flag has been installed as a new symbol of city pride. 🇵🇰 #UrbanForest #Hyderabad #GreenInitiative jam khan shoro
Mayor Kashif Shoro Reviews Muharram Procession Arrangements Hyderabad. he visited Gulistan-e-Sajjad Imambargah located in Qasimabad today. During the visit, he thoroughly reviewed the arrangements being made for Muharram processions and majlis gatherings. jam khan shoro