Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile
Faizullah Khan فیض

@faizullahswati

Journalist and writer

ID: 753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

25,25K Tweet

72,72K Takipçi

527 Takip Edilen

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

سوئی بلوچستان سے پورے پاکستان کو گیس فراہم کی جاتی ہے یہ اور بات ہے کہ خود سوئی کے بچے جنوری 2024 میں بھی لکڑیوں کے پیچھے مارے مارے پھرتے ہیں تاکہ چولہا جل سکے سردی سے بچ سکیں اہل سوئی تک گیس کیوں نہیں پہنچی ؟75 برس میں ریاست ملین ڈالر کا یہ سوال حل نہیں کرسکی کہ کیوں نہیں پہنچی