Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile
Faizan khan

@faizank48667842

وہ جو ایک شخص ہی نہیں ملتا 💔
لے کے ساری کاٸنات ہم کیا کریں.
#urdushayri

ID: 1399804745255030789

calendar_today01-06-2021 19:08:01

422 Tweet

601 Takipçi

479 Takip Edilen

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

#ShabeMerajMubarakتمام مسلمانوں کو شب معراج مبارک ہو 🌸❤ ایک ہی سوال سات سو مرتبہ دہرایا گیا مانگو میرے محبوب صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ کیا مانگتے ہو سات سو بار ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت"

#ShabeMerajMubarakتمام مسلمانوں کو شب معراج مبارک ہو 🌸❤
ایک ہی سوال سات سو مرتبہ دہرایا گیا
مانگو میرے محبوب  صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ کیا مانگتے ہو سات سو بار ایک ہی جواب آیا
میری امت کی مغفرت"
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

*پرندہ کھینچ کے لایا ہے اس کو بستی میں* *کبھی جو کھویا ہوا تھا تمہاری ہستی میں*

*پرندہ کھینچ کے لایا ہے اس کو بستی میں*
*کبھی جو   کھویا ہوا تھا تمہاری ہستی میں*
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

समस्त देशवासियों को रहमतों और इबादत की रात #शब_ए_बारात की दिली मुबारकबाद। #Shab_e_Barat

समस्त देशवासियों को रहमतों और इबादत की रात #शब_ए_बारात की दिली मुबारकबाद।

#Shab_e_Barat
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

करबला इन्सान के सीने में यूं रखदी गई एक मिनट में दिल धड़कता है बहत्तर मर्तबा #Moharram

करबला इन्सान के सीने में यूं रखदी गई
एक मिनट में दिल धड़कता है बहत्तर मर्तबा  
#Moharram
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

फिर कर्बला के बाद दिखाई नहीं दिया ऐसा भी कोई शख्स के प्यासा कहें जिसे

फिर कर्बला के बाद दिखाई नहीं दिया
ऐसा भी कोई शख्स के प्यासा कहें जिसे
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

अगर मैं आज सो गया तो अगले साल उठूं गा 😂 क़सम से #HappyNewYear

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی_____🤫 #urdushayri

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی 
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی_____🤫
#urdushayri
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا #ReleaseSalmanAzhari

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا #ReleaseSalmanAzhari
Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

_میں تنہا ہوں مگر خوش ہوں_ _کیونکہ محفلیں تباہ کرتی ہیں_ 🫀💯 *◄❥ ⃝⃪⃕🔥★͙≛͙⃝͙* 🫶🏻♥️#urdushayri

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

کرکےیادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں کاٹنی ہیں ہمیں یوں ہی دسمبر کی سردیا #AbuDhabiGP #UrduPoetry

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

آ جا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب۔۔۔۔ تُو بھی میرے خلاف ہے میں بھی میرے خلاف!!😒 اردو شاعری

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

لوگ دیکھ رہے ہیں سال بدلنا میں نے سالوں میں لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے #Urdupoetry #urdushYri

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

*पति दो ही कंडीशन में घर का काम करता है* *या तो पत्नी बहुत सुंदर हो या बहुत खूंखार* #DigitalBlackoutIran

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

किसी को *मनाने* से पहले ये ज़रूर देख लेना, वो आपसे *नाराज़ है या परेशान*। 🤔💔😔💭 #urdushayri

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

اپنی خوشیوں کے لیے ایکــــــ گھر بنائیں اور اس کا پتــــــہ کسی کو نہ دیں۔۔۔۔ #Urdupoetry #urdushayri

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

مخلصی ہمیں وراثت میں ملی ہے۔🥷🏻✨ ہم معیار دیکھ کر یار نہیں بدلتے۔🪄🔥 #shayri

Faizan khan (@faizank48667842) 's Twitter Profile Photo

فقیری کا مجھ میں نہیں ہے سلیقہ نہ آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ جو تم سے نہ مانگوں تو پھر کس سے مانگوں، تمہارے کرم پر میری زندگی ہے

فقیری کا مجھ میں نہیں ہے سلیقہ 
 نہ آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ 
جو تم سے نہ مانگوں تو پھر کس سے مانگوں،
تمہارے کرم پر میری زندگی ہے