Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile
Faisal_nazir

@faisalnazir007

Civil.Engineer Pure Pakistani🇵🇰 / Staunch Imranist❤️/ Mind over matter/.RT🙅 Endorsed

ID: 788612272511942657

calendar_today19-10-2016 05:26:32

9,9K Tweet

3,3K Takipçi

176 Takip Edilen

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

جان من سابق وزیراعظم عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ۔

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اڈیالہ جا کر کہا گیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے ، عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں ، جس پر کہا گیا کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ ،ہمیں آپ سے یہی توقع تھی ، نجم سیٹھی

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا ہے کون؟ یہ ایک ذہنی مریض ہے، سستا شاہ رخ خان بن کر بیچارہ پھرتا ہے، فیصل واوڈا کی ذہنی حالت پر ترس کھاتے ہیں، اللہ سے دعا مانگتے ہیں، سوالوں کے جواب نہیں دیتے، عظمیٰ بخاری۔۔۔!!!

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، نور مقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل سپریم کورٹ نے مسترد کردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر جعفر کے سزا موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

عدالتی عملہ نے ابھی ہمیں بتایا ہے کہ کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہو گی ،نعیم حیدر پنجوتھہ

Mian Umar - میاں عمر (@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت Live کرنے کی درخواست منظور کر لی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو live کی ارینجمنٹ کرنے کی ہدایت

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی سُنی اتحاد کونسل کی درخواست سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے منظور کر لی، اب سماعت لائیو دکھائی جائے گی

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والے 11 رکنی بنچ پر اعتراض کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے دوبار پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا لاہور پولیس دوبارہ اڈیالہ جیل پہنچ گی...!!

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 ضمنی الیکشن کا نتیجہ پولنگ سٹیشن مان پور، یو سی ساہو والا پی ٹی آئی 247 پی ایم ایل این 153 پی پی پی 93

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا عمران خان کو 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم !

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ایمان اللہ تعالٰی کی ذات کے حوالے سے اتنا مظبوط اور پختہ ہے کہ انسان جب عمران خان کے ساتھ چند لمحے بیٹھ جائے تو recharge ہوجاتا ہے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو 🔥

Faisal_nazir (@faisalnazir007) 's Twitter Profile Photo

میں تمہیں ان لوگوں کے سامنے کھڑا کرؤں گا جنہوں نے تمہیں گِرایا ، مگر اُس دن تمہارا نام اور مقام الگ ہوگا۔ ✓ سورۃ یوسف