
Faisal Hussain
@faisal_fareed
Punjabi, Supreme Court lawyer, interests in History, Politics, Sports, Cinema, Art & Culture and above all in Law. Retweets ain't endorsements
ID: 429219783
http://www.firstlawco.com 05-12-2011 18:15:25
33,33K Tweet
89,89K Followers
788 Following


پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی جھٹکا ۔۔شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ پارلیمنٹ نااہل قرار۔۔۔ تحریک انصاف کا احتجاج مؤثر ثابت نہ ہو سکا، کوئی بڑی ریلی سامنے نہ آ سکی۔۔ مہر بخاری کا اہم تجزیاتی تبصرہ! #dunyanews #meherbokhari #dunyaprograms #dunyameherbokharikaysath Meher Bokhari

#dunyanews #meherbokhari #dunyaprograms #dunyameherbokharikaysath Meher Bokhari

پی ٹی آئی کے بڑے دعوے، مگر سب جھوٹے نکلے۔۔ حکومت کے سخت اقدامات کی اصل وجہ کیا ہے؟ ریحانہ ڈار کی گرفتاری ۔۔اصل کہانی جانیں رانا احسان اللہ افضل اور فیصل چوہدری کے تجزیے میں! #dunyanews #meherbokhari #dunyaprograms #dunyameherbokharikaysath Meher Bokhari




پی ٹی آئی کے احتجاج کی ناکامی قیادت کی بزدلی ہے۔۔فیصل چوہدری نے "تحریک "کا پول کھول دیا! Javed Baloch Faisal Hussain #NeoNews #Bolo #PTI #5August #Imrankhan

میں اس ٹیم کیساتھ جیل سے رہا نہیں ہو سکتا۔۔PTI کی موجودہ قیادت فیل،فیصل چوہدری کا خان کو اہم مشورہ! Javed Baloch Faisal Hussain #khalilTahirSandhu #NeoNews #Bolo #PTI #5August #Imrankhan


جب بھی حکومت احتجاج کو بازور طاقت روکے گی تو سمجھیں احتجاج کامیاب ہو گیا جو لوگ بھی 5 اگست کو احتجاج کے لیے نکلیں ہیں وہ مبارکباد کے مستحق ہیں فواد چودھری Ch Fawad Hussain

' عمران خان آج بھی پاپولر ہیں۔۔۔' فیصل چوہدری نے شو میں اصل مدعا بیان کردیا Faisal Hussain Asma Shirazi #FaislaAapKa

'باتیں یہ بڑی بڑی کرتے ہیں سوشل میڈیا پر۔۔۔' شرمیلا فاروقی کے طنز پر فیصل چوہدری برس پڑے Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Faisal Hussain Asma Shirazi #FaislaAapKa


اربوں کا اسکینڈل ،پرتگال میں جائیدادیں،پیچھے کون؟ خواجہ آصف کے الزامات کی حقیقت کیا؟بڑی خبر Ather Kazmi #SawalNama #SUNONEWSHD #KhawajaAsif #Portugal

اس اسکیم و ٹیم کے ساتھ عمران خان کی کامیابی ناممکن ہروقت جنگجو و انقلابی موڈمیں رہنےسےپارٹی کو نقصان پہنا یہ بات خان صاحب کوسمجھاناہوگی ان کا جنرل سیکرٹری جس کے بارےمیں میری منفی رائےیے اس کی کوئی سیاسیacumenنہیں ہے نا وہ اپنےحقلےمیں جاتا نا ان کا انفارمیشن سیکرٹری Faisal Hussain

اب سب کو بات کرنی پڑے گی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ یہ اب ایک جماعت کا مسئلہ نہیں چارٹر آف ڈیموکریسی کا مطلب تھا کہ کوئی جماعت کسی کی انگلی پکڑ کر حکومت میں نہیں آئے گی دونوں جماعتوں نے اس کی خلاف ورزی کی اب COD2 چاہیے تمام سیاسی جماعتیں مان رہی کہ ان کی space کم ہو رہی Faisal Hussain


