𝑭_𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@f_wajidkhan) 's Twitter Profile
𝑭_𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏

@f_wajidkhan

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ﷺ﴿#םבםב﴾ﷺ✨

ID: 1479423096771817472

linkhttps://bsky.app/profile/wajid03.bsky.social calendar_today07-01-2022 12:02:37

91,91K Tweet

11,11K Followers

2,2K Following

𝑭_𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@f_wajidkhan) 's Twitter Profile Photo

غدارِ وطن شہباز گل جو کل وردی دیکھ کر کانپتا تھا، آج وہی واشنگٹن میں بیٹھ کر وطن دشمنی کا نعرہ لگا رہا ہے۔ سیاست کو منافقت، حب الوطنی کو کاروبار، اور احتجاج کو بیرونی ایجنڈا بنانے والا یہی شخص ہے۔ جو کل تک فوج کے قدموں میں تھا، آج انہیں عوام کا دشمن کہہ رہا ہے۔

غدارِ وطن شہباز گل

جو کل وردی دیکھ کر کانپتا تھا، آج وہی واشنگٹن میں بیٹھ کر وطن دشمنی کا نعرہ لگا رہا ہے۔ سیاست کو منافقت، حب الوطنی کو کاروبار، اور احتجاج کو بیرونی ایجنڈا بنانے والا یہی شخص ہے۔ جو کل تک فوج کے قدموں میں تھا، آج انہیں عوام کا دشمن کہہ رہا ہے۔