
extreamest
@extreamest1
ID: 586505112
21-05-2012 10:10:12
13,13K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following










شیر افضل مروت کے علیمہ خان پر سنگین الزامات ۔۔۔ علیمہ خان پارٹی میں فساد کی جڑ ہے۔ شیر افضل مروت 😱 پاکستانی کو بدنام کرنے والے اب ایک دوسرے کے گلے پڑ گئے۔ یہ قدرت کا انتقام ہے اب اللہ انکو مزید ذلیل کریگا ۔ ہر اکاونٹ سے شئیر کریں ۔ Aleema Khanum






میری عمر گزر گئی، ایسا علاج پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اللہ مریم بیٹی کو سلامت رکھے، ہمیں تو دعائیں ہی دینی آتی ہیں۔ بھٹہ پور مظفرگڑھ میں ایک بزرگ خاتون کی دل کو چھو لینے والی دعا۔ یہ محبتیں یہ دعائیں قسمت والوں کو ملتی ہیں Maryam Nawaz Sharif Amjad Hafeez Chief Minister's SMU



عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن بات اگر لالا آفریدی پر آجائے تو پھر نہ میں کسی کو جانتا ہوں نہ کسی سے واسطہ ہے، لالا ہم پختونوں کی ریڈلائن ہے، ایک غیرت مند پختون Shahid Afridi

