
Erum Jaffri
@erumjavaid
#PakistanFirst🇵🇰#PTI❤️ #AProudWife,#Mother #Businesswomen #FashionDesigner.Member Of PTI SMT UK
ID: 2748931733
21-08-2014 10:10:26
56,56K Tweet
37,37K Followers
7,7K Following


“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت

“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے








لاہور سے ارم زہرہ ان پر ریلی نکالنے پر ایف آئی آر کردی گئی، انکی نوکری چلی گئی، شہربانو کے گھر کا میٹر ابھی تک نہیں لگا، صنم جاوید خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا عدالت میں ریکارڈ پیش نہیں کیا جارہا، خدارا یہ ظلم بند کریں۔ شیخ وقاص اکرم ترجمان تحریک انصاف Sheikh Waqas Akram






چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان


