
Expose Propaganda
@epropoganda1
Anti Fitna
ID: 1515030818665685001
15-04-2022 18:14:39
3,3K Tweet
55,55K Followers
118 Following















یہ جو حکومت نے نیا محکمہ ccd بنایا ہے یہ بہت پہلے بنا دینا چاہیے تھا بڑے بڑے چور ڈکیت منشیات فروش مساجد میں جا جاکر صدق دل سے معافیاں مانگ رہے ہیں بہت اچھا محکمہ بنایا ہے Maryam Nawaz Sharif کا ویژن سُدھرتا پنجاب کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہا ہے میڈم اس محکمے کو بھرپور وسائل دیں شکریہ