Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile
Zafar Iqbal Wattoo

@engrzafarwattoo

| Pride of Pakistan Award 2022 | Water Resources Specialist | Consulting Engineer | Writer | Blogger |

ID: 234664611

linkhttps://www.rehmanhabib.com calendar_today06-01-2011 07:20:24

556 Tweet

2,2K Takipçi

416 Takip Edilen

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

جرمنی سارے مُلک کی پاور ڈیمانڈ ( 64 ہزار میگاواٹ) سورج اور ہوا سے بجلی بنا کرُپُوری کررہا ہے۔

جرمنی سارے مُلک کی پاور ڈیمانڈ ( 64 ہزار میگاواٹ)  سورج اور ہوا سے بجلی بنا کرُپُوری کررہا ہے۔
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا انڈین بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔ “کوئی ایک فریق معاہدے کو معطل نہیں کر سکتا”۔عدالت انڈیا نے عالمی ثالثی عدالت کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا۔

عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا انڈین بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔

“کوئی ایک فریق معاہدے کو معطل نہیں کر سکتا”۔عدالت 

انڈیا نے عالمی ثالثی عدالت کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا۔
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

سندھ طاس معاہدے کی نگرانی کرنے والی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے معاہدے کو معطل کرنے اور ثالثی کی کارروائی روکنے کی بھارت کی یکطرفہ کوشش کو مسترد کردیا۔ ثالثی کی مستقل عدالت (PCA) کا اعلان کردہ فیصلے پاکستان کے اس دیرینہ موقف کو تقویت دیتا ہے کہ سندھ

سندھ طاس معاہدے کی نگرانی کرنے والی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے معاہدے کو معطل کرنے اور ثالثی کی کارروائی روکنے کی بھارت کی یکطرفہ کوشش کو مسترد کردیا۔

ثالثی کی مستقل عدالت (PCA) کا اعلان کردہ فیصلے پاکستان کے اس دیرینہ موقف کو تقویت دیتا ہے کہ سندھ
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

تربیلا ڈیم کے سپِل وے کے دروازے تو آج کُھل گئے لیکن ہمارے عقل کے دروازوں پر نہ جانے کب تک قُفل پڑے رہیں گے؟ 🤔 تربیلا ڈیم سے آج نِکلنے والا 2 لاکھ ستر ہزار کیوسکِ پانی ایک مرتبہ پھر ہماری بے عملی، نااہلی اور سُستی کی داستان سُنا رہا ہے۔ یوں تو عام دِنوں میں تربیلا ڈیم میں جو

تربیلا ڈیم کے سپِل وے کے دروازے تو آج کُھل گئے لیکن ہمارے عقل کے دروازوں پر نہ جانے کب تک قُفل پڑے رہیں گے؟ 🤔 

تربیلا ڈیم سے آج نِکلنے والا 2 لاکھ ستر ہزار کیوسکِ پانی ایک مرتبہ پھر ہماری بے عملی، نااہلی اور سُستی کی داستان سُنا رہا ہے۔ 

یوں تو عام دِنوں میں تربیلا ڈیم میں جو
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

اِرسا کے ڈیٹا کے مطابق صرف پچھلے تین سالوں میں اوسطاً ہر سال 15-20 ملیئن ایکڑ فٹ پانی سندھ کے ڈیلٹا میں بہہ کر جاتا رہاہے ۔ سنہ 2022 کے فلڈ میں تو 40 ملیئن ایکڑ فٹ پانی ڈیلٹا سے بہا ہے۔ حالانکہ صوبہ سندھ کی دریائے سندھ کے ڈیلٹا کے لیے پانی کی زیادہ سے زیادہ ڈیمانڈ صرف 10 ملیئن

اِرسا کے ڈیٹا کے مطابق صرف پچھلے تین سالوں میں اوسطاً ہر سال 15-20 ملیئن ایکڑ فٹ پانی سندھ کے ڈیلٹا میں بہہ کر جاتا رہاہے ۔ سنہ 2022 کے فلڈ میں تو 40 ملیئن ایکڑ فٹ پانی ڈیلٹا سے بہا ہے۔

حالانکہ صوبہ سندھ کی دریائے سندھ کے ڈیلٹا کے لیے پانی کی زیادہ سے زیادہ ڈیمانڈ صرف 10 ملیئن
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

عفاف ڈیم عفاف قیوم مرحومہ کی فیملی امریکہ میں سیٹل ہے جس نے اِن کی یاد میں کفری گاؤں تحصیل نوشہرہ ضلع خوشاب میں ایک مِنی ڈیم بنوایا ہے۔ عفاف نے یونیورسٹی آف شکاگو سے گریجویشن کیا، اکاؤنٹنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور ایک مصدقہ پبلک اکاؤنٹنٹ بنیں۔ وہ شکاگو شہر میں آڈیٹر کے

عفاف ڈیم

عفاف قیوم مرحومہ کی فیملی امریکہ میں سیٹل ہے جس نے اِن کی یاد میں کفری گاؤں تحصیل نوشہرہ ضلع خوشاب میں ایک مِنی ڈیم بنوایا ہے۔

عفاف نے یونیورسٹی آف شکاگو سے گریجویشن کیا، اکاؤنٹنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور ایک مصدقہ پبلک اکاؤنٹنٹ بنیں۔ وہ شکاگو شہر میں آڈیٹر کے
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

کل کا دن پیرس کے شہریوں کے لیے ایک انوکھی خوشی لایا جب انہیں 100 سال بعد پیرس سے گزرنے والے دریائے ِسین میں نہانے کی قانونی طور پر اجازت مل گئی۔سنہ 1923سے پیرس کے شہریوں پر دریا میں نہانے پر پابندی تھی ۔ 2024 کے پیرس اولمپپکس کے لیے دریائے سِین کے پانی کی صفائی پر 1.4 ارب یورو

کل کا دن پیرس کے شہریوں کے لیے ایک انوکھی خوشی لایا جب انہیں 100 سال بعد پیرس سے گزرنے والے دریائے ِسین میں نہانے کی قانونی طور پر اجازت مل گئی۔سنہ 1923سے پیرس کے شہریوں پر دریا میں نہانے پر پابندی تھی ۔ 

2024 کے پیرس اولمپپکس کے لیے دریائے سِین کے پانی کی صفائی پر 1.4 ارب یورو
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

مری تازہ پانی کے سمندروں پر بیٹھا ہے لیکن شہر میں پینے کے پانی کی قلت ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بارش مری میں ہوتی ہے جو کہ اوسطاًُ 75 انچ سالانہ ہے ۔ پنجاب میں سب سے زیادہ برف بھی مری میں پڑتی ہے جوکہ اوسطاً 24 اِنچ سالانہ ہے۔ مری میں پینے کے پانی کی موجودہ ڈیمانڈ تقریباً

مری تازہ پانی کے سمندروں پر بیٹھا ہے لیکن شہر میں پینے کے پانی کی قلت ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ بارش مری میں ہوتی ہے جو کہ اوسطاًُ  75 انچ سالانہ ہے ۔

 پنجاب میں سب سے زیادہ برف بھی مری میں  پڑتی ہے جوکہ اوسطاً 24 اِنچ سالانہ ہے۔

مری میں پینے کے پانی کی موجودہ ڈیمانڈ تقریباً
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیعی منصوبہ جس سے 1530میگاواٹ بجلی کی پیداوار 2026 میں شروع ہوجائے گی۔ یہ منصوبہ تربیلا ڈیم کی سرنگ نمبر 5 پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کی تعمیر کیلئے ورلڈ بنک 390 ملین ڈالر جبکہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک 300 ملین ڈالر مہیا کر رہا ہے۔ منصوبے کی

تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیعی منصوبہ جس سے  1530میگاواٹ بجلی کی پیداوار 2026 میں شروع ہوجائے گی۔

 یہ منصوبہ تربیلا ڈیم کی سرنگ نمبر 5 پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کی تعمیر کیلئے ورلڈ بنک 390 ملین ڈالر جبکہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک 300 ملین ڈالر مہیا کر رہا ہے۔ منصوبے کی
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی پر ربڑ ڈیم لاہور کو ری چارج کرسکتا ہے؟ لاہور میں پچھلے دو دنوں میں 200 ملی لیٹر سے زیادہ بارش برس گئی ۔ اگر صرف اس ایک بارش کے زائد پانی ذخیرہ کر لیا جاتا تو واسا کو اگلے ایک مہینہ تک اپنے ٹیوب ویل چلانے کی ضرورت نہ تھی جب کہ اگست ستمبر تک اس شہرِ بے مثال میں ابھی

دریائے راوی پر ربڑ ڈیم لاہور کو ری چارج کرسکتا ہے؟

لاہور میں پچھلے دو دنوں میں 200 ملی لیٹر سے زیادہ بارش برس گئی ۔ اگر صرف اس ایک بارش کے زائد پانی ذخیرہ کر لیا جاتا تو واسا کو اگلے ایک مہینہ تک اپنے ٹیوب ویل چلانے کی ضرورت نہ تھی جب کہ اگست ستمبر تک اس شہرِ بے مثال میں ابھی