Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile
Abu Huraira

@engr_khan804

Be Simple & be positive Always

ID: 1828076717946109952

calendar_today26-08-2024 14:27:31

71,71K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستیں ایک ایسی جماعت کو دی گئیں جو کیس میں فریق نہیں تھی، حارث عظمت اس نکتے کا جواب فیصلے میں دیا جا چکا ہے،آپ کی نظرثانی کی بنیاد کیا ہے؟ جسٹس عائشہ ملک

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

اہم ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دیں 11 ججز نے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دئیے-

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت کا سیٹلائٹ سسٹم جام کر دیا۔ بھارتی سیٹلائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: عمران خان کی پےرول پر رہائی کیلئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کر دی!!

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ۔۔!! بھارت اور پاکستان مکمل اور فوری جنگ بندی پر مان گئے، ٹرمپ کا اعلان!!

The Times and The Sunday Times (@thetimes) 's Twitter Profile Photo

The sons of the jailed former Pakistan prime minister Imran Khan have made a rare public appearance to plead for their father’s release from prison ⬇️ thetimes.com/world/asia/art…

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فضائیہ کے پائلٹس، جنہوں نے بھارت کے خلاف تاریخی فضائی لڑائی میں اپنی برتری ثابت کی، آج پہلی بار وزیراعظم، ایئر چیف اور آرمی چیف کے ساتھ پاکستان ٹی وی پر نظر آئیں گے!!!

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ زو بیر بھائی کی پرسنلٹی شہید ارشد شریف جیسی ہے اللہ ان کو کامیاب کرے اور بہت ترقی دے امین!!

Abu Huraira (@engr_khan804) 's Twitter Profile Photo

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ذہنی مریض قرار دیدیا !

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں 4 بچوں کی شہادت کے بعد، ان کی میتوں کے ساتھ احتجاج جاری

شمالی وزیرستان میں 4 بچوں کی شہادت کے بعد، ان کی میتوں کے ساتھ احتجاج جاری
Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

یہ اقرار اتنا بے قرار کیوں ہے، ایک ٹویٹ سابق وزیراعظم کی رہائی کےلئے بھی کر دو۔۔!!

یہ اقرار اتنا بے قرار کیوں ہے، ایک ٹویٹ سابق وزیراعظم کی رہائی کےلئے بھی کر دو۔۔!!