انجینیئر ظہیر (@engineerzaheer9) 's Twitter Profile
انجینیئر ظہیر

@engineerzaheer9

ربِّ اشْرَحْ لي صَدري و یَسِّرْ لی أمری و احْلل عُقدةً مِنْ لساني یَفقَهوا قَوْلی

ID: 1749760128151072768

linkhttp://ikhrtechnologies.com calendar_today23-01-2024 11:45:22

20,20K Tweet

982 Followers

925 Following

انجینیئر ظہیر (@engineerzaheer9) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاول کا پیغام ہمیں نبی ﷺ کے اسوہ حسنہ کی طرف بلاتا ہے۔ مگر آج ہم نے میلاد کو محض جلوس و چراغاں تک محدود کردیا ہے جبکہ غزہ و یمن کے مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔ #لبیک_یانبی_الملاحمﷺ

ربیع الاول کا پیغام ہمیں نبی ﷺ کے اسوہ حسنہ کی طرف بلاتا ہے۔ مگر آج ہم نے میلاد کو محض جلوس و چراغاں تک محدود کردیا ہے جبکہ غزہ و یمن کے مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔
#لبیک_یانبی_الملاحمﷺ