EnergyGoPb
@energy_gopb
Official Twitter Account of Energy Department, Government of the Punjab, established to establish direct communication channel with all our stakeholders
ID: 1204628418467442688
http://energy.punjab.gov.pk/ 11-12-2019 05:07:07
531 Tweet
1,1K Takipçi
27 Takip Edilen
Researchers from Massachusetts Institute of Technology (MIT) develop a groundbreaking system that uses #solarenergy to harvest drinkable water from the air, even in dry regions, The Independent reports bit.ly/3j5JMBY
Honourable Minister for Energy Punjab Dr.Akhtar Malik chairing progress review meeting of ADP Schemes including solarisation of Model children homes , Shelter Homes , off grid villages, Darul Amaans and solar tube wells in Punjab . Government of Punjab
@ArshadNadeemPak کے لئے محکمہ توانائی کی جانب سے دس لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان کرتا ہوں ۔ سپورٹس سکالرشپ کے تحت دنیا کے بہترین ملک سے ٹرینگ کے اخراجات بھی محکمہ توانائی اُٹھائے گا۔ پنجاب بھر کی سپورٹس فسیلٹیز کو رواں سال سولر پر منتقل کریں گے۔ Government of Punjab #ArshadNadeem
Humbled and honoured to brief Prime Minister Imran Khan sb on various initiatives of EnergyGoPb earlier today including solarisation of academic institutions, hospitals, shelter homes and special children homes in Punjab. Government of Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب Usman Buzdar سے ملتان ائیرپورٹ کے لاؤنج میں اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات: "ون مین شو پر یقین نہیں،سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں اور مشاورت کے ساتھ فیصلے کئے جاتے ہیں۔ ملتان شہر کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا۔" - وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
مقامی زرائع توانائی سے بجلی کی پیداوار ہماری ترجیحی ہے۔ انشااللہ دسمبر تک چیانوالی اور ڈیگ آؤٹ فال دونوں ہائیڈرو پاور پراجیکٹس مکمل ہو جائیں گے۔ دونوں منصوبوں سے ساڑھے نو میگا واٹ کلین اور گرین بجلی پیدا ہوگی۔ Government of Punjab Azhar Mashwani
کفایت شعاری اورقومی دولت کی بچت میں پنجاب حکومت کااہم اقدام سرکاری اداروں کی سولرانرجی پرمنتقلی کاسلسلہ جاری: جنرل ہسپتال اورمیاں منشی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لاہورمیں سولرانرجی منصوبوں کےافتتاح کےموقع پروزیرتوانائی Dr.Akhtar Malik کی میڈیاسےگفتگو:
پنجاب سولر صوبہ کی جانب ایک اور عملی قدم ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بُزدار کی قیادت اور رہنمائی میں وہاڑی ہائبرڈ سولر بائیو گیس منصوبہ کا تکمیل کے بعد افتتاح کیا ۔ محترم Javed Khan اور ایم پی اے اعجاز بندیشہ کی آمد کا شکریہ ۔ Government of Punjab Usman Buzdar
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ، پناہ گاہیں، 35 DHQs , 200 ہائیر سکینڈری سکولز ، 370 تھانے ، بجلی سے محروم دیہاتوں اور پنجاب بھر کے دارالامانوں کی سولر توانائی پر منتقلی رواں سال مکمل ہوگی۔ انشااللہ Government of Punjab Tehreek-e-Insaf Azhar Mashwani
Under the leadership of Akhtar Malik, the province’s Energy Ministry hopes to attract international recognition and investment for its efforts to ‘go green’ Dr.Akhtar Malik Chief Minister's SMU
چلڈرن ہسپتال اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف چائیلڈ ہیلتھ ملتان کی شمسی توانائی پر منتقلی مکمل ہوچکی ہے۔ جس کا افتتاح ہم 13 نومبر بروز ہفتہ کریں گے۔ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بُزدار کی قیادت میں سولر صوبہ کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور ہوا۔ Hasaan Khawar
وزیر اعلی پنجاب Usman Buzdar بُزدار کی قیادت میں سولر پنجاب کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور ۔ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی سولر پر منتقلی کا وعدہ وفا ہوا۔ اہلیان جنوبی پنجاب کو مبارک باد ۔ Hasaan Khawar Azhar Mashwani Chief Minister's SMU Team SMQ