Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile
Zubida Andleeb

@zubida82464

I'm a guest blogger as a experience freelancer.
I provide guest posting and content writing services.
Anyone have a website DM me fast.

ID: 1748235537075580928

linkhttps://www.linkedin.com/in/zubida-aftab-1112132a4 calendar_today19-01-2024 06:47:20

1,1K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیز میں بدنصیبی کی پہچان میں آنکھوں کا خشک ہونا(کہ اللہ کے خوف سے کسی وقت بھی آنسو نہ ٹپکے ) دل کا سخت ہونا کہ آخرت کے لیے یا کسی دوسرے کے لیے کسی وقت بھی نرم نہ پڑے ) امیدوں کا لمبا ہونا، دنیا کی لالچ🌹🌹🌹

🌹🌹🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیز میں بدنصیبی کی پہچان میں آنکھوں کا خشک ہونا(کہ اللہ کے خوف سے کسی وقت بھی آنسو نہ ٹپکے )
دل کا سخت ہونا
کہ آخرت کے لیے یا کسی دوسرے کے لیے کسی وقت بھی نرم نہ پڑے )
امیدوں کا لمبا ہونا،
دنیا کی لالچ🌹🌹🌹
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹❤️🌹❤️🌹🤲🤲اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارے اُن سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو بڑا مہربان اور رحیم ہے🙏🙏🙏 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

🌹❤️🌹❤️🌹🤲🤲اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارے اُن سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو
بڑا مہربان اور رحیم ہے🙏🙏🙏
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہے میری ایکس فیملی امید ہے انشاءاللہ سب ٹھیک ہوں گے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوب محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اج ماشاءاللہ جمعۃ المبارک کا دن ہے اللہ تعالی ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
کیسی ہے میری ایکس فیملی امید ہے انشاءاللہ سب ٹھیک ہوں گے 
اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوب محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اج ماشاءاللہ جمعۃ المبارک کا دن ہے اللہ تعالی ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1ghlm) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ لا عجب ان النساء ترجلت لكن تانيث الرجال عجيب یہ تعجب کی بات نہیں ہے کہ عورت مرد بننا چاہتی ہے تعجب کی بات تو یہ ہے کہ مرد عورت بننا چاہتے ہیں اللھم انصر الاسلام و المسلمین آمین یارب العالمین #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌷🏵️ #جمعة_مباركة

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
لا عجب ان النساء ترجلت
لكن تانيث الرجال عجيب 

یہ تعجب کی بات نہیں ہے کہ عورت مرد بننا چاہتی ہے
تعجب کی بات تو یہ ہے کہ مرد عورت بننا چاہتے ہیں

اللھم انصر الاسلام و المسلمین
آمین یارب العالمین
#صدف_کے_موتی 

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌷🏵️
#جمعة_مباركة
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

*آپکے حالات آپکے علاوہ کوئی بھی نہیں بدل سکتا*🫥🫥 *کامیاب 🤛🤜ہونا ہے تو خود محنت کرنی هو گی💪💪* *اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا💫 *دنیا آپکو صرف سبق دے گی👉 *دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے نہ بدلیں اپنے فیصلوں سے دنیابدل ڈالیں *ذرا نہیں پورا سوچیں اور ایک نئ سوچ کا آغاز کریں

*آپکے حالات آپکے علاوہ کوئی بھی نہیں بدل سکتا*🫥🫥 
*کامیاب 🤛🤜ہونا ہے تو خود محنت کرنی هو گی💪💪*
 *اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا💫
*دنیا آپکو صرف سبق دے گی👉
*دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے نہ بدلیں اپنے فیصلوں سے دنیابدل ڈالیں
*ذرا نہیں پورا سوچیں اور ایک نئ سوچ کا آغاز کریں
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 🤲🤲اللہ تعالی ہر مسلمان کے حال پر رحم فرمائے اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور جتنے بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرما اور جو بے روزگار ہیں ان کو رزق حلال عطا فرما امین ثم امین🤲😞🌟✨✨ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 
🤲🤲اللہ تعالی ہر مسلمان کے حال پر رحم فرمائے اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور جتنے بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرما اور جو بے روزگار ہیں ان کو رزق حلال عطا فرما امین ثم امین🤲😞🌟✨✨
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹🌺💐Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. 🌄🌞🌺 X kisy hi sb my best family hai 🌹🌹💐🌺🌞 subha bakhair 🌟🌟🌞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

🌹🌹🌺💐Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. 🌄🌞🌺
X kisy hi sb my best family hai 🌹🌹💐🌺🌞 subha bakhair 🌟🌟🌞
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

*🥀کوئی وعدہ نہیں پھر بھی 💔* *🍂 انتظار تھا تیرا ,,, 🖤* *😒دور ھونے ___🖤____پر بھی 🍂* *🍂 اعتبار تھا تیرا ,,, 💔💯* *😳نا جانے کیوں بے رخی کی🥀* *🌺 تم نے ھم سے ,,, 💔😢* *🥀🍂کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی💔* *🍂🖤.. 🍂طلبگار تھا تیرا💔

*🥀کوئی وعدہ نہیں پھر بھی 💔*
   *🍂   انتظار تھا تیرا  ,,,   🖤*
*😒دور ھونے ___🖤____پر بھی 🍂*
   *🍂     اعتبار تھا تیرا ,,, 💔💯*
*😳نا جانے کیوں بے رخی کی🥀*
     *🌺   تم نے ھم سے ,,, 💔😢*
*🥀🍂کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی💔*
  *🍂🖤..  🍂طلبگار تھا تیرا💔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🤲🤲اے ہمارے رب! ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کر مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار ! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، 🌄🌞

🤲🤲اے ہمارے رب! ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کر مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار ! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، 🌄🌞
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌟🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌟🌺 👈تم اُن لوگوں کو عذاب سے محفوظ نہ سمجھو جو اپنے کرتوتوں پر خوش ہیں اور چاہتے ہیں کہ ایسے کاموں کی تعریف انہیں حاصل ہو جو فی الواقع انہوں نے نہیں کیے ہیں حقیقت میں ان کے لیے درد ناک سزا تیار ہے😭😭 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

🌟🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌟🌺 
👈تم اُن لوگوں کو عذاب سے محفوظ نہ سمجھو جو اپنے کرتوتوں پر خوش ہیں اور چاہتے ہیں کہ ایسے کاموں کی تعریف انہیں حاصل ہو جو فی الواقع انہوں نے نہیں کیے ہیں حقیقت میں ان کے لیے درد ناک سزا تیار ہے😭😭
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞

💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ : 🤲🤲اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے ! میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ، میرے تمام احوال کی اصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے حوالہ نہ فرما۔🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

ترجمہ : 🤲🤲اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے ! میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ، میرے تمام احوال کی اصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے حوالہ نہ فرما۔🌹🌹
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
pankaj mehrotra (@pankajm65) 's Twitter Profile Photo

Zubida Andleeb السلام علیکم زبیدہ ایک شخص کو دین اسلام کی سمجھ اس وقت تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ وہ مشقت کو نعمت اور عیش و عشرت کو مصیبت نہ سمجھے۔ 🌄❤️❤️❤️❤️

Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

مجھے --- فخر ہے اپنے لیڈر عمران خان پر جس نے مشکل ترین حالات کا سامنا کیا۔ پچھلے ایک سال سے زائد تنہا قید ہے۔ ہر طرح کے ظلم جبر اور فسطایت کا سامنا کرنے کے باوجود اس نے جھکنے اور اپنی قوم سے دغا کرنے سے انکار کر دیا۔ #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power

مجھے --- فخر ہے اپنے لیڈر عمران خان پر جس نے مشکل ترین حالات کا سامنا کیا۔ پچھلے ایک سال سے زائد تنہا قید ہے۔ ہر طرح کے ظلم جبر اور فسطایت کا سامنا کرنے کے باوجود اس نے جھکنے اور اپنی قوم سے دغا کرنے سے انکار کر دیا۔
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

I ........ The present government is trying to suppress the voice of the people. Freedom of expression is being suppressed & political opponents are being harassed. IK listened to the voice of the people and protected their rights. #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power

I ........
The present government is trying to suppress the voice of the people. Freedom of expression is being suppressed &amp;  political opponents are being harassed. IK listened to the voice of the people and protected their rights. 
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں قیامت کے دن اولاد آدم کا سردار ہوں گا اور میرے ہاتھ میں حمد کا پرچم ہو گا اس پر مجھے فخر نہیں، اور تمام انبیاء میرے پرچم کے نیچے ہوں گے۔ (جامع ترمذی.حدیث نمبر:3615) السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میں قیامت کے دن اولاد آدم کا سردار ہوں گا اور میرے ہاتھ میں حمد کا پرچم ہو گا اس پر مجھے فخر نہیں،
اور تمام انبیاء میرے پرچم کے نیچے ہوں گے۔
(جامع ترمذی.حدیث نمبر:3615)

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

ایک بغیر وزن خزانہ ہے جسے تم اسانی سے اٹھا سکتے ہو  انسان بھی کیا کمال کرتے ہیں ڈراموں میں اداکاروں کے دکھ درد دیکھ کر رو پڑتے ہیں اور اصل میں لوگوں کے دکھ درد کو ڈرامہ سمجھتےہیں مسکراہٹ تمہاری زندگی میں مزید 10 سال کا اضافہ کر دیں گے

ایک بغیر وزن خزانہ ہے جسے تم اسانی سے اٹھا سکتے ہو 

انسان بھی کیا کمال کرتے ہیں ڈراموں میں اداکاروں کے دکھ درد دیکھ کر رو پڑتے ہیں اور اصل میں لوگوں کے دکھ درد کو ڈرامہ سمجھتےہیں

مسکراہٹ تمہاری زندگی میں مزید 10 سال کا اضافہ کر دیں گے