Ziaullah Malik (@ziaullahmalik17) 's Twitter Profile
Ziaullah Malik

@ziaullahmalik17

Journalist | Daily Khabrain News Papar ___________________

Follow Me

ID: 1284204014272471042

calendar_today17-07-2020 19:11:42

40,40K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہی کیا مجبوری ہوگی اس بہن کی جو اپنی فیملی کے لیے عزت کی کمائی کررہی ہے ہمارا سب کا فرض ہے ایسی کسی بہن کو کہیں دیکھیں تو بلاوجہ ان سے کچھ نہ کچھ لے لیا کریں شاباش بہن آپ بہت عمدہ کام کررہی ہیں مجھے آپ پہ فخر ہے۔

Somia Atta Shahani Baloch (@somia_1234) 's Twitter Profile Photo

میں سُمیہ عطا آپ سب کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف دلانی چاہتی ہو ں تھل جیپ ریلی کے موقع پر مجھ سے ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتہائی افسوسناک رویہ اختیار کیا گیا ہے ایک عوامی نمائندے کے ساتھ ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ایسا رویہ قابل مزمت ہے جس سے میرا

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

وہ مرد آہن جب آئے گا، وہ جو لفظ کہے گا وہی آئین ہو گا، آزما کر دیکھنا ہے تو کسی اتوار بازار، کسی جمعے میں جا کر دیکھو، بیرسٹر گوہر کا پرجُوش خطاب۔۔!!

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

موٹروے سیال موڑ پر پچاس والی Revive جس کے اوپر قیمت پچاس روپے لکھی ہے وہ موصوف ایک سو پچاس میں بھیچ رہا ہے ۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

گوجرخان میں المناک واقعہ: نادیہ کیس کے مدعی شیخ شیراز نے خودکشی کر لی یا قتل؟ پولیس تحقیقات میں مصروف گوجرخان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے علاقے کو ایک بار پھر سوگوار کر دیا۔ گزشتہ روز سود کے دباؤ اور ذہنی اذیت کے باعث جان گنوانے والی خاتون نادیہ کے کیس میں نیا موڑ اُس وقت

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

#بریکنگ #نیوز بلاول و آصفہ بھٹو کا سندھ غریب لیے ہوا غیر محفوظ۔۔۔۔ انصاف نام کی کوئی شے نہیں۔۔۔۔۔ میرپورخاص کے قریب جھلوری میں غریب و بے کس امام مسجد کی سات سالہ بچی کی بوری بند لاش ملنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سات سالہ آمنہ چھ دن تک گم رہی ساتویں دن اس کی بوری بند لاش

#بریکنگ #نیوز 

بلاول و آصفہ بھٹو کا سندھ غریب لیے ہوا غیر محفوظ۔۔۔۔

انصاف نام کی کوئی شے نہیں۔۔۔۔۔
 
میرپورخاص کے قریب جھلوری میں غریب و بے کس امام مسجد کی سات سالہ بچی کی بوری بند لاش ملنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ

سات سالہ آمنہ چھ دن تک گم رہی ساتویں دن اس کی بوری بند لاش
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بدمعاشوں کی کمی نہیں ھے ہوٹل ملازمین مالکان ایک امیر زادے کا تشدد

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

نارووال کے نواحی گاؤں ڈہے میں مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق متوفی خاتون کے بیٹے کا ایک شخص سے لین دین کا تنازع تھا، تھانہ قلعہ کالروالا پولیس نے گزشتہ شب ملزم کی گرفتاری کے لیے

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا قومی اسمبلی ستاہیسویں ترمیم پہ اظہار خیال

Zaeem leghari (@muhamma66304593) 's Twitter Profile Photo

عظمی بخاری جس کریکٹر کی بی بی ہے میں اگر اس کی بات کروں تو مجھے شرم اتی ہے یہ پیپلز پارٹی کے افس فیصل ٹاؤن میں کیا کچھ کرتی رہی ہے عظمی بخاری کی اگر تربیت ہوتی تو اس طرح کی ویڈوں بنی نہ ہوتی ۔والد صنم جاوید youtu.be/Y3mJddosuGc

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

نارووال کے نواحی گاؤں موضع چھینے سگل میں چار نہتے افراد کو 14 - 15 مخالفیں نے زمین کے تنازعہ پر ڈنڈوں اور آتشیں اسلحہ سے مار مار کر موت کے دھانے تک پہنچا دیا۔ 15 پر کال کے باوجود پولیس بر وقت نہیں بلکہ لڑائی کے کافی دیر بعد پہنچی

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

"محترمہ Maryam Nawaz Sharif موضع کلری، ضلع میانوالی میں پینے کے پانی کی شدید قلت ہے۔ زیرِ زمین پانی 500 فٹ پر بھی دستیاب نہیں، لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں واٹر سپلائی کابل پہلے حکومت بھرتی تھی اب حکومت نے بل بھرنا بند کر دیا ہے۔ یہ علاقہ ہمیشہ سے ن لیگ کا قلعہ رہا ہے—براہِ

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا میں سی ایس پی آفیسر فیض میکن نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج

سرگودھا میں سی ایس پی آفیسر فیض میکن نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑکا گزشتہ دنوں ملازمت کی تلاش میں ایک کمپنی کو انٹرویو دینے گجرانوالہ گیا تھا- سیلیکشن کے بعد جب کمپنی نے 87 ہزار روپیہ بطور ضمانت ڈیمانڈ کیا تو مجھے شک ہوا کہ ضرور یہ بدنامِ زمانہ Tiens ماڈل آف بزنس ہے جو سادہ دل نوجوانوں کو ملازمت کا جھانسا دے کر لوٹتی آئی ہے- بروقت کوشش

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حمایتیوں کو کچھ سیکھنا چاہیئے، اہل خانہ کے ہمراہ ایک صحافی کو یوں حراساں کرنا انتہائی قابلِ مذمت فعل ہے۔ احتجاج کرنے کے سو مہذب طریقے ہیں۔ شاہ زیب خانزادہ نے حکومت اور اُسکے وزیروں کو بہت سے موقعوں پر لاجواب کیا ہے۔ #IstandWithShahzebKhanzada

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں غریب ہونا اور بیمار ہونا کسی قیامت سے کم نہیں ۔ یہ بیوہ خاتون جن کا تعلق وادی نیلم میرے گاؤں سے ہے جنہیں مظفرآباد میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور میں نے انکی مدد کے لیے ٹویٹ کی تھی جس پر مخیر حضرات اور درد دل رکھنے والے دوستوں نے تقریباً ستر ہزار کے قریب مدد کی تھی وہ

پاکستان میں غریب ہونا اور بیمار ہونا کسی قیامت سے کم نہیں ۔ یہ بیوہ خاتون جن کا تعلق وادی نیلم میرے گاؤں سے ہے جنہیں مظفرآباد میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور میں نے انکی مدد کے لیے ٹویٹ کی تھی جس پر مخیر حضرات اور درد دل رکھنے والے دوستوں نے تقریباً ستر ہزار کے قریب مدد کی تھی وہ