Shani (@zeeshan8281) 's Twitter Profile
Shani

@zeeshan8281

💓Allahmdullilah ❣️

ID: 1167618076319391745

calendar_today31-08-2019 02:00:31

94,94K Tweet

24,24K Followers

25,25K Following

Dilshad Husain (@dhusain35774) 's Twitter Profile Photo

نوجوان بہن بھائیوں کے لیے 💯 دھوپ ميں باپ 👍🏻 اور چولہے پر ماں جلتی ہے 💯 تب جا کر اولاد پلتی ہے 💯 جتنا ہو سکے اپنے ماں باپ کا خیال کرو افف تک بھی نہیں بول سکتے آپ قرآن کہتا ہے #قومی_زبان

Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی ⤸اَسْتَغـــفِرُاللّٰـــہَ رَبِّـــیْ مِـــنْ کُـــلِ ذَنْـــبٍ وَّاَتُـــوْبُ اِلَیْـــہِ✨ ⤸یـــااللـــہ ہمـــاری تمـــام `خطـــاؤں` کـــو معـــاف فـــرما دے "رب کائنات! آپ کوھمیشہ خوش حال اور آباد رکھے ! آمِيْنُ يَا رَبَّ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر زندگی 

⤸اَسْتَغـــفِرُاللّٰـــہَ رَبِّـــیْ مِـــنْ کُـــلِ ذَنْـــبٍ وَّاَتُـــوْبُ اِلَیْـــہِ✨
⤸یـــااللـــہ ہمـــاری تمـــام `خطـــاؤں` کـــو معـــاف فـــرما دے
"رب کائنات! آپ کوھمیشہ خوش حال اور آباد رکھے ! 
آمِيْنُ يَا رَبَّ
Ishaq khan (@ishaqkhawa41109) 's Twitter Profile Photo

🍁🍁🍁🍁 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🍁🍁🍁🍁 🌲🌲🌲🌲 Good morning 🌲🌲🌲🌲

🍁🍁🍁🍁 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🍁🍁🍁🍁

     🌲🌲🌲🌲 Good morning 🌲🌲🌲🌲
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماہر قسم کی بری نظر،شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اورہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین GM...

﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩
اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماہر قسم کی بری نظر،شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اورہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین

GM...
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 سر لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ♥️ کوئی حد ہے ان کے عروج کی بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ♥️
کوئی حد ہے ان کے عروج کی

بلغ العلیٰ بکمالہٖ، 
کشف الدجیٰ بجمالہٖ
حسنت جمیع خصالہٖ،
صلو علیہ وآلہٖ

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
Art Mood🎨🖌️ (@art_720) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ﷺعقیدت نامــہﷺ طیبہ کی فضا میں ہـے نُـورُ الہُدیٰ آیا قلب و جگرِ مومن صیقل ہوا آیا آیات کی صورت میں ذکرِ نبی آیا رَحمَۃٌ لِلعٰلَمِیْـــن فیضِ رَضا آیا ندیم خاکی پشاوری

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ﷺعقیدت نامــہﷺ

طیبہ کی فضا میں ہـے نُـورُ الہُدیٰ آیا
قلب و جگرِ مومن صیقل ہوا آیا

آیات کی صورت میں ذکرِ نبی آیا
رَحمَۃٌ لِلعٰلَمِیْـــن فیضِ رَضا آیا

ندیم خاکی پشاوری
🌴S•R•F🌴Update (@shaikshareef442) 's Twitter Profile Photo

Assalamu Alaikum wr ✨ Har Insan Ki Khushi Ki wajah' Bano"..Khushi Ka 'Hissa' Nahi. Or Har Insan Ke Dukh Ka'Hissa' Bano Dukh Ki wajah' Na Bano'.... Happy Saturday ✨ Happy morning 🌄

Assalamu Alaikum wr ✨ 
Har Insan Ki Khushi Ki
wajah' Bano"..Khushi Ka
'Hissa' Nahi.
Or Har Insan Ke Dukh
Ka'Hissa' Bano Dukh Ki
wajah' Na Bano'....

Happy Saturday ✨ 
Happy morning 🌄
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

تیری طلب میں تیرے گرد گھومتے ھوئے ہم اسی بات پر خوش ھیں کہ تُو خوش ھے 🙂 ┈┉┅━❀ *🌹*❀━┅┉┈ *🦋❥͜͡♥️🎀🦋♡*

تیری طلب میں تیرے گرد گھومتے ھوئے ہم
اسی بات پر خوش ھیں کہ تُو خوش ھے 🙂
┈┉┅━❀ *🌹*❀━┅┉┈
*🦋❥͜͡♥️🎀🦋♡*
Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

تمام مومنین کو عید مباہلہ 🙌🏼🌹🌹🌹بہہہت مبارک ہو مباہلہ سے عیاں ہے یہ بات 🙏🏼علی ع سیدہ فاطمہ ع حسین ع حسن ع🙏🏼 فقط نفس رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور اہلیبیت اطہار پر نور ہستیاں ہیں

تمام مومنین کو عید مباہلہ 
🙌🏼🌹🌹🌹بہہہت مبارک ہو
مباہلہ سے  عیاں ہے یہ بات
🙏🏼علی ع سیدہ فاطمہ ع حسین ع حسن ع🙏🏼
فقط نفس رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
اور اہلیبیت اطہار پر نور ہستیاں ہیں
Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

رہے گی سادہ کتاب کب تک کبھی تو آغاز باب ہوگا جنھوں نے بستیاں اجاڑ ڈالیں کبھی تو ان کا حساب ہوگا

رہے گی سادہ کتاب کب تک 
کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنھوں نے بستیاں اجاڑ ڈالیں
کبھی تو ان کا حساب ہوگا
Namal Khan (@namal_noor_khan) 's Twitter Profile Photo

Middle child dukh samjhty ho tum log ? Mere pas bachpan ke koi picture nai hai jo lga k keh sako "This is who runs this account btw"