زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile
زمرہ

@zaroo09

💥°₊*·—̳͟͞͞♡••Jannah is my goal••_*+°💥

ID: 1754376253883199488

calendar_today05-02-2024 05:28:24

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"__ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا___" __الله اکبر__ #pakistanzindabaad

"__ جو وہ قرض رکھتے تھے 
جان پر وہ حساب آج چکا دیا___"
__الله اکبر__
#pakistanzindabaad
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

" --- عرصوں بعد اللہ تعالی نے اہل ایمان والوں کو فتح یاب کیا سب کے کلیجے ٹھنڈے کیے ۔ اور دشمن کے دل میں دھاک بیٹھ گئی ـ بے شک اللہ کی مدد سے مسلمان کفار پہ غلبہ پاگئے. اللہ اکبر" اللہ اکبر" اللہ اکبر"

" --- عرصوں بعد اللہ تعالی نے اہل ایمان والوں کو
فتح یاب کیا
سب کے کلیجے ٹھنڈے کیے ۔
اور دشمن کے دل میں دھاک بیٹھ گئی ـ
بے شک اللہ کی مدد سے مسلمان کفار پہ غلبہ پاگئے. 

اللہ اکبر" اللہ اکبر" اللہ اکبر"
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"____منافقوں سے بَھری اِس دُنیا میں ایک چہرہ ، ایک دِل اور ایک روّیہ رکھنے والوں کا شکریہ____"

"____منافقوں سے بَھری اِس دُنیا میں 
ایک چہرہ ، ایک دِل اور ایک روّیہ
 رکھنے والوں کا شکریہ____"
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"__ہر وہ انسان کامیابی کے بلند ترین مقام پر فائز ہوا، جس نے ایک عورت کے دل میں خوشی کے چراغ روشن کیے___"

زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

ــ اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی, دنبہ کی قربانی تو اس کا فدیہ تھا, ہمیں دنبہ یاد رہا گفتگو یاد نہ رہی__ اللہ تعالی ہمیں اپنی انا قربان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو"""""

ــ اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی, 
دنبہ کی قربانی تو اس کا فدیہ تھا,
 ہمیں دنبہ یاد رہا گفتگو یاد نہ رہی__
اللہ تعالی ہمیں اپنی انا قربان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو"""""
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

لَوْ كَانَ الدِّينُ عِندَ الثُّرَيَّا لَذَهَبَ بِهِ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ أَوْ مِنْ أَبْنَاءِ فَارِسَ حَتَّى يَنَالَهُ" "اگر دین ثریا (آسمان کے ستارے) پر بھی چلا جائے تو بھی اہل فارس میں سے ایک شخص یا کچھ لوگ وہاں سے اسے لے آئیں گے.. " اللہ تعالی اہل فارس کی حفاظت فرمائیں" #Iran

لَوْ كَانَ الدِّينُ عِندَ الثُّرَيَّا لَذَهَبَ بِهِ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ أَوْ مِنْ أَبْنَاءِ فَارِسَ حَتَّى يَنَالَهُ"
"اگر دین ثریا (آسمان کے ستارے) پر بھی چلا جائے تو بھی اہل فارس میں سے ایک شخص یا کچھ لوگ وہاں سے اسے لے آئیں گے.. "
اللہ تعالی اہل فارس کی حفاظت فرمائیں"
#Iran
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

وقت کے یزید کے خلاف اپنی زبان تک نہ کھولنے والے۔۔۔ کیسے کہ سکتے ہیں ہم 61 ہجری میں ہوتے تو امام حسین کے ساتھ ہوتے... اے پیارے اللہ تعالی اہل ایمان کو فتح یاب فرمایئے #Iran

وقت کے یزید کے خلاف اپنی زبان تک نہ کھولنے والے۔۔۔
 کیسے کہ سکتے ہیں
 ہم 61 ہجری میں ہوتے تو امام حسین کے ساتھ ہوتے...
 اے پیارے اللہ تعالی
 اہل ایمان کو فتح یاب فرمایئے 
#Iran
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"٫ـــ بہادر قومیں فیصلہ کرتی ہیں کہ ظلم کے آگے سر نہیں جھکائیں گے. یا فاتح بنیں گے یا شہادت مقدر ہوگی. #Iran 💕ایران زندہ باد 💕

"٫ـــ بہادر قومیں فیصلہ کرتی ہیں 
کہ ظلم کے آگے سر نہیں جھکائیں گے.
 یا فاتح بنیں گے یا شہادت مقدر ہوگی.
#Iran 💕ایران زندہ باد 💕
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"ــــ یوسف کی اگر کوئی بہن ہوتی تو اسے کنویں میں کبھی نہ چھوڑ کر آتی . اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ــــ

"ــــ یوسف کی اگر کوئی بہن ہوتی تو 
 اسے کنویں میں کبھی نہ چھوڑ کر آتی . 
اللہ تعالی  مرحومہ کے درجات بلند فرمائے  ــــ
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"اگر تم واقعی مرد ہو، تو تم پر فرض ہے کہ ایک ہی عورت کے احساس میں ٹھہر جاؤ ۔ کیونکہ مردانگی وفاداری میں پوشیدہ ہے، بھٹکنے میں نہیں۔"

"اگر تم واقعی مرد ہو، تو تم پر فرض ہے کہ ایک ہی عورت کے احساس میں ٹھہر جاؤ ۔ 
کیونکہ مردانگی وفاداری میں پوشیدہ ہے، 
بھٹکنے میں نہیں۔"
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان ان سب محسنوں کی مرہون منت ہے ۔ اللہ تعالی ان سب کی قبروں کو روشن فرمائے۔ جنہوں نے وطن پہ جان قربان کی۔ اللہ تعالی ہمارے وطن کو ان جیسے محسنوں سے نوازے۔ آپ سب کو جشن ازادی بہت بہت مبارک ہو۔

یہ پاکستان ان سب محسنوں کی مرہون منت ہے ۔
اللہ تعالی ان سب کی قبروں کو روشن فرمائے۔ جنہوں نے وطن پہ جان قربان کی۔
اللہ تعالی ہمارے وطن کو ان جیسے محسنوں سے نوازے۔
آپ سب کو جشن ازادی بہت بہت مبارک ہو۔
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

"___ رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سات مرتبہ بھی گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے___"

"___ رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ 
اگر تم سات مرتبہ بھی گر پڑو
 تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی
 اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے___"
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

___انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے یہ کسی کے دکھ میں نہ دھڑکے تو انسان بیکار ہے___

___انسان کے جسم کا سب سے 
خوبصورت حصہ دل ہے 
یہ کسی کے دکھ میں نہ دھڑکے 
تو انسان بیکار ہے___
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

*___ پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے منزل تک اتنی جلدی پہنچتی ہے کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پر بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی__*

*___ پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے
 منزل تک اتنی جلدی پہنچتی ہے
 کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پر بیٹھے 
فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی
 البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی__*
زمرہ (@zaroo09) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا کہ آستانہ یار دور ہے💞 ہم نے بھی ٹھان لی تھی جانا ضرور ہے💞 💗الحمدللہ رب العالمین 💗

سنا تھا کہ آستانہ یار دور ہے💞
 ہم نے بھی ٹھان لی تھی جانا ضرور ہے💞
💗الحمدللہ رب العالمین 💗