شہید انور کاکڑ کوئی عام فوجی نہیں تھا، وہ ایک نظریہ تھا، جو پاکستان سے محبت اور غیرت کا پیکر تھا۔ اس کی شہادت کا بدلہ لینا صرف فوج یا ریاست کی نہیں بلکہ کاکڑ قبیلے اور ہر پشتون کی ذمہ داری ہے۔ یہی وقت ہے کہ فتنہ ہندستان کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا جائے۔
#PakistanArmy
دشمن کو صرف طاقت کی زبان سمجھ آتی ہے
فتنه ال ہندوستان صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہیں۔ باتوں، مذمتوں اور پر یس کانفرنسوں سے یہ رکتے نہیں۔ انہیں تباہ کرنے کا واحد راستہ ہے : منہ توڑ جواب، خون کے بدلے خون، ایک کے بدلے تین، اور قبیلے کی اجتماعی غیرت کا عملی مظاہرہ۔
#PakistanArmy
شہید میجر انور کاکڑ ریاست پاکستان کا محافظ، قبیلےکا فخر، غیرت کا نشان اور پشتون ولی کا پیکر تھا۔ پشتون روایات اور قبائلی غیرت یہی تقاضا کرتی ہے کہ خون کا بدلہ خون سے لیا جائے۔ کاکڑ قبیلہ اس قربانی کو محض دعا پر نہیں چھوڑ سکتا - دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا ہوگا۔
#PakistanArmy
مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی میں دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰۔
#PakistanArmy
Fake Canals. Real Corruption.
SIAPEP funds were meant for farmers — they ended up in the pockets of feudals. No water. No crops. Just billions looted.
#قومی_وسائل_قومی_امانت
قومی وسائل نہ کسی جاگیردار کی جاگیر ہیں، نہ کسی سیاستدان کی وراثت، یہ عوام کی امانت ہیں۔
اس امانت میں خیانت صرف کرپشن نہیں، یہ پوری قوم سے غداری ہے۔
#قومی_وسائل_قومی_امانت
جنہیں اقتدار ملا، وہ قومی خزانے کے مالک نہیں، محافظ تھے۔
جب وہ چوری کرتے ہیں، وہ صرف خزانہ نہیں لوٹتے، وہ کروڑوں امیدوں اور مستقبلوں سے غداری کرتے ہیں۔
اب خاموشی جرم ہے، اور بولنا فرض۔
#قومی_وسائل_قومی_امانت
سیکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس پر حملہ ناکام بنا دیا. فتنہ آل ہندوستان کی سازش خاک میں مل گئی. بلوچستان کی عوام اور حکومت دشمن کے خلاف متحد ہے ملک دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست ہوگی!
#جعفرایکسپریس
#PakistanArmy
سوراب پوسٹ پر حملہ ناکام دشمن کو منہ کی کھانی پڑی
سیکورٹی فورسز نے فتنہ ہندستان کی آتش زنی کی کوشش ناکام بنائی؛ ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی دشمن کی ہر سازش خاک میں ملائیں گے۔
#PakistanArmy
سوراب پوسٹ پر حملہ ناکام دشمن کو منہ کی کھانی پڑی
سیکورٹی فورسز نے فتنہ ہندستان کی آتش زنی کی کوشش ناکام بنائی؛ ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی دشمن کی ہر سازش خاک میں ملائیں گے۔
#PakistanArmy
پاک فضائیہ ہماری فضاؤں کی محافظ ہے، جو جرات اور مہارت سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دیتی ہے۔ اِس اگست، اُن جانبازوں کو سلام جن کی بدولت ہماری آزادی محفوظ ہے۔
Pakistan Air Force
#PakistanArmy
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دشمنوں پر ایسا دباؤ ڈالا ہے کہ بیرونی سازشیں خاک میں مل چکی ہیں۔
اب اندرونی غداروں کی باری ہے، ریاست پر ہاتھ ڈالنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔
#PakistanArmy
🇵🇰 پاکستانی سپاہی کا حوصلہ اور خدمت کسی شہرت یا تعریف کا محتاج نہیں۔
جب لوگ طاقت اور شہرت کے پیچھے بھاگتے ہیں، ہمارے جوان خاموشی سے مصیبت زدہ علاقوں میں پہنچ کر لاچار ماں کو سہارا دیتے ہیں، بے سہاروں کے لئے امید بن جاتے ہیں۔
سلام ان مٹی کے بیٹوں کو...
#PakistanArmy