ZKB (@zackbang) 's Twitter Profile
ZKB

@zackbang

ID: 203211234

calendar_today15-10-2010 19:42:14

17,17K Tweet

298 Followers

700 Following

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت جلد بازی میں کی جا رہی ہے تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا مل سکے، علیمہ خان

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"پس ثابت ہُوا نیپالی بھی ہم سے زیادہ غیرت مند نکلے۔" طیبہ راجہ Tayyaba Raja🇵🇰 سورس لنک siasat.pk/threads/929803

"پس ثابت ہُوا نیپالی بھی ہم سے زیادہ غیرت مند نکلے۔" طیبہ راجہ

<a href="/tayyabaraja_/">Tayyaba Raja🇵🇰</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/929803
Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

نیپال میں فوج نے عوام کی حمایت کی ہے،جبکہ پاکستان میں فوج چوروں،ڈاکوؤں،منی لانڈررز اور فارم 47 کے نمونوں اور بہروپیوں کی حفاظت اور حمایت کر رہی ہے!

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور 12 ضلعے گھوم کر پہلے اسمبلی پہنچا تھا یا مشال یوسفزئی مشیر سے سینیٹ؟ 🙃

Medora.K (@rajkumari_kk) 's Twitter Profile Photo

نہ وہ خان کی ٹائیگرس تھی نہ پی ٹی آئی سے اسکا تعلق اسکی مثال بارش کے بعد اچانک نمودار ہونے والے کیڑے مکوڑوں جیسی تھی رجیم چینج کے بعد اچانک نمودار ہوئی مریم پر زاتی وار، چرب زبانی کو کم عقل انصافیوں نے اتنا سر چڑھایا کہ اب وہ پارٹی کے بانی کو بھی خاطر میں نہیں لاتی

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 🚨🚨 بریکنگ نیوز ...🔥🔥 عمران خان نے کہا ہے کہ قوم تیاری کرے کچھ ہی دنوں میں بہت بڑا پلان اور اہم اعلانات کرنے جا رہا ہوں علیمہ خان

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نیپالی انقلابی نوجوانوں کا وائس پریزیڈنٹ, زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال آئے ہوئے ہیں!! فوجی کیسے آگے پیچھے ہورہے ہیں 💥

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

نہ وہ ڈرون اٹیک رکوا سکتا نہ فوجی آپریشن ، نہ اڈیالہ جا سکتا نہ افغانستان جا سکتا تو پھر کر کیا سکتا ہے ؟؟🤔 کچھ کر نہیں سکتے تو استعفی دو اور گھر جاؤ ۔۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

9 مئی عاصم منیر نے تحریک انصاف ہی پارٹی کو کچلنے کیلئے خود کرایا ہے عمران احمد خان نیازی کا کھل کر بیان 👏

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نیپال میں جین زی انقلاب لانے کے بعد ملک دوبارہ ٹھیک کر رہے ہیں 🔥 پاکستانی نوجوانوں اِن سے سیکھو, یہ مثالیں دور جدید میں آپکے سامنے ہیں!!

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

متاثرہ افراد کی مدد کی بجائے فوٹو شوٹ جاری ہے۔ ایک تھیلا اور متاثرین کئی