
Walli Khan Niazi
@walli701
ہر اس ادمی سے محبت ہے
جو کرپٹ نہیں اور پاکستان سے محبت کرتا ہے اور اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرتا ہے
ID: 1561182693924405248
21-08-2022 02:45:48
3,3K Tweet
405 Followers
838 Following















بریکنگ نیوز 🚨 قاسم خان کے ٹویٹ کا پہلا نتیجہ اگیا🛑 قاسم خان کے ٹویٹ کو, چھوٹی کے صحافی Piers Morgan قوٹ کرکے پوری دنیا کو عمران خان کے بارے میں بتا دیا۔ یہ سلسلہ روکنا نہیں چاہیے۔

کینسر کے مریض کو 6 گھنٹے میں 1.17 لاکھ کا بل، ادا نہ کرنے پر موٹر سائیکل رکھوا کر ہسپتال سے نکالا گیا . چند گھنٹوں بعد نوجوان دم توڑ گیا۔ یہ شفاء انٹرنیشنل ہے، جسے "غریبوں کے مفت علاج" کے وعدے پر زمین ملی تھی! Shifa International Hospitals Ltd.
