Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile
Wajiha Hilal

@wajihahilal1

Political analysts || Social media activist|| Dream big, work hard, stay focused and live a life no one can even think of…

ID: 1252898128430346240

linkhttps://twitter.com/search/from:@WajihaHilal1 calendar_today22-04-2020 09:53:05

47,47K Tweet

73,73K Followers

3,3K Following

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

رمضان میں دستر خواں لگانے والوں کو کون بتائے کہ غریب کو بھوک عید کے بعد بھی لگتی ہے۔۔۔!

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

ایران کی ایک دن کی زندگی پورے عرب ممالک کی ۱۰۰ سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔۔! 🇮🇷

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں اس وقت خوش ترین طبقہ پٹواریوں کا ہے، نا دماغ، نا ٹینشن، نا غیرت، نا فکر۔۔۔! 😐

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 4 سکور چاہیے تھے۔ آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی لیکن سامنے باؤلر اور کپتان عمران خان تھا۔ آخری گیند تک لڑنے والا دنیائے کرکٹ کا عظیم کپتان جو آج بھی ڈٹا ہوا ہے۔💚

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی پر صرف جانور ہی قربان مت کریں بلکہ اپنی ضد، انا، حسد، منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔۔۔!

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا، سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔ رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اُسکو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔۔۔ #BudgetEstimates2024

Wajiha Hilal (@wajihahilal1) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ 🕋