umenoor ch (@umenoorc) 's Twitter Profile
umenoor ch

@umenoorc

Bint e Salma

ID: 1512825725413466119

calendar_today09-04-2022 16:12:52

3,3K Tweet

54 Followers

106 Following

Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

این اے 122 لاہور سے میرا مقابلہ خواجہ سعد رفیق کے ساتھ ! عوام کسے ووٹ دیں گے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے

این اے 122 لاہور سے میرا مقابلہ خواجہ سعد رفیق کے ساتھ !

عوام کسے ووٹ دیں گے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
★彡Naͥdeͣeͫm Zᴀʀᴀʀ彡★ (@nadeemzarar1) 's Twitter Profile Photo

Siddique Jan میری امی حمزہ شہباز کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہے لیکن وہ پچھلے 9 مہینوں سے جیل میں ہے اس لئے ہم ان کی کمپین چلا رہے ہیں عالیہ حمزہ کی بہادر بیٹی 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کے مطابق میری 60 ہزار کی لیڈ ہے لیکن مجھے نتیجہ نہیں دیا جا رہا ۔۔ این اے 54 ٹیکسلا سے پی ٹی آئی کی امیدوار عذرا مسعود

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ایک کیٹرنگ والے کو صبح سوا 5 بجے جا کر جگایا گیا کہ دکان کھولو ،ٹینٹ اور کرسیاں چاہئیں ، اس نے پوچھا کہ کون فوت ہو گیا ہے ؟ جواب ملا ،فوت کوئی نہیں ہؤا ،ہمارا امیدوار جیت گیا،اس کے ڈیرے پر لگانی ہیں 😂 اس امیدوار کے ڈیرے سے رات 9 بجے سب کچھ ہٹا دیا گیا تھا ، صبح 4 بجے کال کر کہا

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

جس بھگوڑے نے وکٹوری سپیچ کی ہے، وہ اور اسکا امید وار اپنے 90% پولنگ سٹیشن سے ڈاکٹر یاسمین راشد اور مجھ سے ہر فارم 45 کے نتیجے میں ہارے ہوئے ہیں بولا تھا نہ، بیشرمی اور بےغیرتی کا کوئی علاج نہیں ہے

جس بھگوڑے نے وکٹوری سپیچ کی ہے، وہ اور اسکا امید وار اپنے 90% پولنگ سٹیشن سے ڈاکٹر یاسمین راشد اور مجھ سے ہر فارم 45 کے نتیجے میں ہارے ہوئے ہیں
بولا تھا نہ، بیشرمی اور بےغیرتی کا کوئی علاج نہیں ہے
Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

آپ سب پنجاب اور اسلام آباد میں الیکشن چوری ہونے کا شور مچا رہے ہیں لیکن اگر آپکو اندازہ ہو جائے کہ کس طرح کراچی میں الیکشن چوری ہوا ہے تو آپ باقی پاکستان کی چوری کو بھول ہی جائیں گے۔ PTI کی نشستیں چھین کر MQM اور PPP میں اتنے مزے سے بانٹی گئی ہیں کہ جیسے آپ تالیاں بجا کر ہنس ہنس

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جب رزلٹ دھاندلی کرکے بنائیں جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ این اے 69 میں ناصر بوسال کو 4517 ووٹوں سے جتوانے کیلئے انوکھا نتیجہ بنایا گیا۔ پہلے تو حلقے میں 11609ووٹ مسترد کر دیے۔ دوسرا ڈالے گئے کل ووٹ 298999، درست ووٹ 287271، مستد ووٹ 11609۔ درست اور مسترد ووٹ جمع کریں تو بنے،

جب رزلٹ دھاندلی کرکے بنائیں جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ این اے 69 میں ناصر بوسال کو 4517 ووٹوں سے جتوانے کیلئے انوکھا نتیجہ بنایا گیا۔ پہلے تو حلقے میں 11609ووٹ مسترد کر دیے۔  دوسرا ڈالے گئے کل ووٹ 298999، درست ووٹ 287271، مستد ووٹ 11609۔  درست اور مسترد ووٹ جمع کریں تو بنے،
Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

پی پی 173 کے سارے پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کے تحت میں زبیر خان نیازی جیت چکا ہوں۔ ہار کے خوف سے میرے حلقہ میں دھاندلا کیا گیا ہے۔ ہم ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے جا رہے ہیں اور ہم پی پی 173 کی سیٹ پہ ہائی کورٹ سے سٹے بھی لیں گے۔ انشاءاللہ #ElectionResults2024

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

ریٹرننگ افسر NA-130 ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا

ریٹرننگ افسر NA-130
ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ 

انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

بے وقوفوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے، یہ جاہل اس قوم سے لڑ رہے ہیں جس نے بلے کا نشان چھیننے اور نیٹ بند ہونے کے باوجو ان کے منہ پر ووٹ کے لاتعداد طمانچے مارے ہیں ، اب یہ ٹوئٹر بند کر کے خوش ہیں ۔ ، جاہلو ، اس قوم کو وی پی این لگانا آتا ہے ۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور فارم 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے عمران خان کی حکومت یہ سوچ کر گرا دی کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگا کر 2028 تک ہماری سیاست ختم کردے گا ،ان کی سیاست 2024 میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی، یہ ہوتا ہے اصل ختم شد....

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹویٹر بند ہے، لیکن جتنا ہو سکے ریٹویٹ کر کے یہ خبر پھیلائیں۔ سب اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو

پاکستان میں ٹویٹر بند ہے، لیکن جتنا ہو سکے ریٹویٹ کر کے یہ خبر پھیلائیں۔ سب اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو