Umar (@umar73590905) 's Twitter Profile
Umar

@umar73590905

الصلوة والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ

الصلوة والسلام عليك ياسيدي يا خاتم النبيين . لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

ID: 1167683070595608576

calendar_today31-08-2019 06:18:44

776 Tweet

368 Followers

693 Following

Umar (@umar73590905) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان عظمی خان نورین خان کو ملاقات کے لیے جیل کے اندر روانہ کردیا گیا۔ #رہا_کرو_کپتان

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ، { اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی } #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،

{ اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی }

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

صدر ہو تو سپریم لیڈر آیت اللہ حمنایی جیسا جو اپنے شہداء کے جنازے خود پڑھاتا ہے 🔥

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

اک عمران خان ہی نہیں سنبھل رہا تھا اب چاچا نے پوری قوم کو پٹھے پاسے لگا دیا ہے وڑ گیا گیلپ سروے 😂

Umar (@umar73590905) 's Twitter Profile Photo

آج یہ سوال نہیں پوچھنا کہ ” وہ “ نکلا یا نہیں نکلا صرف یہ پوچھیں کہ ” میں “ نکلا یا نہیں نکلا نکلو پاکستان کی خاطر نکلو خان کی خاطر عزم عالیشان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کی خاطر #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ماں جی ریحانہ ڈار کو ایوان عدل لاہور سے گرفتار کر لیا گیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد پنجاب میں قافلے کے ساتھ نکل آیا ہے، اس ویڈیو سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے ریٹائرڈ ہونے والے امریکی کمانڈر سے پوچھا کہ تمہیں ریٹائرمنٹ پر کیا ملے گا؟ کمانڈر نے جواب دیا: وہی پنشن جو دوسرے سرکاری ملازمین کو ملتی ہے۔ عاصم منیر سے اسے بتایا کہ ہمیں تو ریٹائرمنٹ پر ہزار کنال اراضی، کمرشل اور رہائشی پلاٹس، کروڑوں روپے کی گریجوایٹی کے ساتھ ساتھ

عاصم منیر نے ریٹائرڈ ہونے والے امریکی کمانڈر سے پوچھا کہ تمہیں ریٹائرمنٹ پر کیا ملے گا؟
کمانڈر نے جواب دیا: وہی پنشن جو دوسرے سرکاری ملازمین کو ملتی ہے۔
عاصم منیر سے اسے بتایا کہ ہمیں تو ریٹائرمنٹ پر ہزار کنال اراضی، کمرشل اور رہائشی پلاٹس، کروڑوں روپے کی گریجوایٹی کے ساتھ ساتھ
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں تو مولانا فضل الرحمان ہر دوسرے دن اپنے مدرسے کے بچوں کو لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کرنے پہنچے ہوتے تھے۔ شراب کی فروخت کی منظوری اور اسلام آباد میں مساجد کو مسمار کرنے پر مولانا کا اسلام نہیں جاگا؟؟؟؟

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

اُٹھ جا بے غیرتا اسلام آباد میں سرعام شراب بِکنا شروع ہو گئی ہے اور کل رات پہلی مسجد بھی شہید کردی گئی ہے تُم نے کو قافلہ لے کر غزہ جانا تھا اپنے مُلک کے لیے تیری آنکھیں ہی نہیں کُھل رہی

اُٹھ جا بے غیرتا اسلام آباد میں سرعام شراب بِکنا شروع ہو گئی ہے اور کل رات پہلی مسجد بھی شہید کردی گئی ہے تُم نے کو قافلہ لے کر غزہ جانا تھا اپنے مُلک کے لیے تیری آنکھیں ہی نہیں کُھل رہی
AsgharBlochPTI (@ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد میں 50 مساجد گرانے کاحکم جاری* ۔۔۔۔۔۔۔ *پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ*

*اسلام آباد میں 50 مساجد گرانے کاحکم جاری* ۔۔۔۔۔۔۔
*پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ*
Umar (@umar73590905) 's Twitter Profile Photo

نیپال کی کمیونسٹ حکومت کا خاتمہ نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے قومی سطح پر دوسرے روز مسلسل ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ مظاہرے بدعنوانی کے الزامات اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف کیے گئے تھے #Nepal #Nepalprotest

نیپال کی کمیونسٹ حکومت کا خاتمہ

نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے قومی سطح پر دوسرے روز مسلسل ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ مظاہرے بدعنوانی کے الزامات اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف کیے گئے تھے #Nepal #Nepalprotest
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨جنید اکبر خان چھا گئے تم نے ہمارا مستقبل ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے، تمھاری سزا سزائے موت ہے، انشاءاللہ جلد عمران خان وزیراعظم ہوں گے اور ہم ایک ایک کو گھسیٹیں گے، ہم تمھارے لیے دنیا تنگ کر دیں گے