عمر جی چشتی (@umar22draz) 's Twitter Profile
عمر جی چشتی

@umar22draz

حکیم عمردراز چشتی
چنیوٹی شفاخانہ محلہ لاہوری گیٹ چنیوٹ

ID: 2819469481

calendar_today19-09-2014 07:26:45

502 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ch Abbas Advocate (@cabbas65018) 's Twitter Profile Photo

"ایک کال ملائیں پودا اپنے گھر لگوائیں" شہری پودوں کی مندرجہ ذیل اقسام کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1399 پر کال کرسکتے ہیں

"ایک کال ملائیں پودا اپنے گھر لگوائیں"

شہری پودوں کی مندرجہ ذیل  اقسام کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1399 پر کال کرسکتے ہیں
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

ایس ایس جی کمانڈوز نے بلوچستان میں آپریشن کیا جس کے نتیجہ میں بیس بی ایل اے کے لوگ جنم واصل ہو گئے ان سے انڈین اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

Nasarullahkhan 1 (@nasarullahkhan3) 's Twitter Profile Photo

الفت دوستی میں خدا سے اور کیا مانگوں تیرے لیے بس دعا ہے کہ تو دعاوں کا بھی محتاج نہ ہو کون کہتا ہے دعا سے کچھ نہیں ہوتا مانگنے کا طریقہ ہو تو کیا نہیں ملتا x.com/i/spaces/1Mnxn…

Hameed Hashmi (@h_j_u_i) 's Twitter Profile Photo

ضد پہ آئیں تو طوفانوں کا رخ موڑ دیں ہم دیوانے ہیں، مگر دل کے سچے لوگ ہیں ہم 💫 @safna_y2 @_____Ggkh_____ @Gullr225522 🎀Gorgeous🎀 @andfrtzz M bilal Armani G M B king 👑 @vacantandsad @zam_zam029 Nasir Iqbal Awan x.com/i/spaces/1Mnxn…

𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 💫⚘️ (@maher__m___60) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم گزشتہ رات ردائے سخن کی خوبصورت سپیس آنے والے تمام دوستوں کا دل سے مشکور ہوں آپ سب نے وقت دیا خیال بھی موج کی طرح ہوتے ہیں کبھی ڈوباتے ہیں کبھی بچا لیتے ہیں۔۔۔۔۔ دوغلا پن وہ بیماری ہے جو عزت، اعتبار اور رشتے تینوں کو کھا جاتی ہے #ردائے_سخن نگاہ بسمل 🕊

اسلام وعلیکم گزشتہ رات ردائے سخن کی خوبصورت سپیس آنے والے تمام دوستوں کا دل سے مشکور ہوں آپ سب نے وقت دیا 

خیال  بھی موج  کی طرح  ہوتے ہیں کبھی ڈوباتے ہیں کبھی بچا لیتے ہیں۔۔۔۔۔

دوغلا پن وہ بیماری ہے جو عزت، اعتبار اور رشتے تینوں کو کھا جاتی ہے
#ردائے_سخن 
<a href="/HashirRao17/">نگاہ بسمل 🕊</a>
Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر ممکن نہیں کہ تیریﷺ ثنا کا ہو حق اَدا بعد از خدا بزرگ توﷺ ہی قصہ مختصر ــــــــــــــــــــــــــــــــــ آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے #صباح_الخير

السلام علیکم!
 صبح بخیر
 
ممکن نہیں کہ تیریﷺ ثنا کا ہو حق اَدا
بعد از خدا بزرگ توﷺ  ہی قصہ مختصر
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے
#صباح_الخير
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺ سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے اس در پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام کون کون اس پاک ہستی سے محبت کرتا ہے حاضری لگائیں

سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺ سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے اس در پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
کون کون اس پاک ہستی سے محبت کرتا ہے حاضری لگائیں
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

اپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ یہ میرے لیے بہت ہی قابل احترام ہے اپ سب انہیں بھرپور سپورٹ کریں اور مجھے شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں 👇 Scorpion 🦂

اپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ یہ میرے لیے بہت ہی قابل احترام ہے اپ سب انہیں بھرپور سپورٹ کریں اور مجھے شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں 
👇
<a href="/Scorpion3309/">Scorpion 🦂</a>