𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@ullahdaudzai) 's Twitter Profile
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲 

@ullahdaudzai

Long live the end of prophecy

ID: 725636698831491072

calendar_today28-04-2016 10:44:05

1,1K Tweet

92 Followers

294 Following

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے شوکت یوسفزئی صاحب چِلو بھر پانی ضرور تلاش کیجئے گا

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جس پارٹی میں وزیرِ اعلٰی لگانے کے لیے عثمان بزدار اور علی امین گنڈا پور سے قابل کوئی آدمی نہیں ملا آپ کے خیال میں اُس پارٹی کا کیا نظریہ ہے؟

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

جيسا كه خطره تها مسلم ملكوں کااجلاس ایک کھوکھلے اعلامیہ پر ختم ھوگیا پاکستان ترکی ملائیشیا وغیرہ کی پیش کی ھوئی عملی تجاویز بھی مشترک اعلامیہ کا حصہ نہ بن سکیں اور لفظی مذمت پر بات ختم ہوگئی اگر یہی کچھ ھو ناتھا تو اتنے بڑے اجلاس کی کیا ضرورت تھی اناللہ واناالیہ راجعون

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہا ہوں کچھ لوگوں کو آج نیند کیسے آئے گی؟ اللہ پاکستان کو ہمیشہ عزت سے نوازے۔ لیکن اِس ٹولے کو یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ آج پاکستان کی کامیابی کا مطلب اُن کی ناکامی کیوں ہے۔

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

نہایت افسوس ہے کہ کچھ افتراپرداز سوشل میڈیا پر ایسی باتیں مجھ سے منسوب کرکے چلادیتے ہیں جو سراسر جھوٹ ھوتی ہیں واضح رہے کہ جو بیان میرے ٹویٹر x اکاؤنٹ پر یا میری ویب سائٹ پر نہ ہو اسکے میری طرف سے ہونے پر بھروسہ نہ کیاجائے

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔ کبھی کبھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

چلیں اسرائیل کی مذمت نہ کریں عمران خان سے کہیں کہ حکومت کی جانب سے ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی ہی مذمت کر دیں۔ خان صاحب کو ٹرمپ کا اتنا خوف ہے کہ نہ اسرائیل کی مذمت کریں گے اور نہ ہی اس کی نامزدگی کی۔ رہائی اللہ نے کروانی ہے خان صاحب ٹرمپ نے نہیں۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل بے غیرت کی بھی مذمت، فلسطینیوں کی مرضی کے بغیر جو بھی اسرائیل کو تسلیم کرے اس بے غیرت کی بھی مذمت اور جو ٹرمپ اور امریکی سینیٹرز کی ناراضگی کے ڈر سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہا اُس بے غیرت کی بھی مذمت۔۔۔۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

ایک تو اس بندے نے اکیلے ہی پوری جماعت کو آگے لگایا ہوا ہے۔ ۔ آخیر سوال ٹھوک رہا آج کل

ایک تو اس بندے نے اکیلے ہی پوری جماعت کو آگے لگایا ہوا ہے۔ ۔ 
آخیر سوال ٹھوک رہا آج کل
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

کہاں گئے وہ حرام خور جو کہتے تھے پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے، فلانا ہوگیا، ڈمکانا ہوگیا.. اسحٰق ڈار کے الفاظ سنو اور ڈوب مرو 🖐🏿🖐🏿

Khawaja Yaseen Usmani (@yaseenusm_offl) 's Twitter Profile Photo

مودی کو مزید کوئی شک باقی ہے تو آئے شوق پورا کر لے، ہم پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دیں گے

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھا ہوا ایک شخص سارے ٹویٹس کر سکتا ہے اگر نہیں کر سکتا تو ھ'ماس کی حمایت کا ٹویٹ نہیں کر سکتا دجال کی مذمت کا ٹویٹ نہیں کر سکتا نتن یاخو کی مذمت کا ٹویٹ نہیں کر سکتا میرے انصافی دوستوں آج تو اپنے قائد کے اس خاموشی پر کچھ کہو آخر وجہ کیا ہے

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

مجھے خوشی ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کئے جانے کا سوال اب عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی راہنما بھی پوچھ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ خود پی ٹی آئی کارکن اور سپورٹر بھی فکرمند ہیں کہ جب عمران خان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ہر طرح کی ٹوئیٹ ہو رہی ہے تو اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں؟

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

اہلیہ سینیٹر مشتاق احمدکا بڑا انکشاف عمران خان کو ٹویٹ کرنی چاہیے لیکن مجھے اسد قیصر نے بتایا ہے کہ ان کا امریکہ میں کچھ لوگوں سے معاہدہ ہے اور اگر ٹویٹ کی تو ٹرمپ ناراض ہوجائے گا اسی لئے عمران خان نے ٹویٹ نہیں کی

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

کیا افغانستان نے کبھی یہ گلا کیا کہ اپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہوتی ہے ؟ کیا ہم نے امریکہ کو اڈے نہیں دیئے ؟ کیا پاکستان سے مجا+ہدین نہیں گئے ؟ اگر یہ غلط فیصلے کرتے ہیں تو اس پر سوال کرنا ہمارا حق ہے۔

Zahid Nadeem (@zahidnadeempk) 's Twitter Profile Photo

مفتی عبدالرحیم المعروف استاد صاحب فرماتے ہیں کہ جمعیة علماء جس کی بنیاد حضرت شیخ الہندؒ نے رکھی تھی، وہ تو جمعیة علماءِ ہند تھی، جبکہ موجودہ جماعت جمعیة علماءِ اسلام ہے۔ ساتھ ہی یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ جمعیة چونکہ ایک سیاسی جماعت ہے، اس کا وفاق المدارس یا دینی نظامِ تعلیم سے کوئی

Mufti Tariq Masood (@muftitm) 's Twitter Profile Photo

٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔ اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں

Zahid Nadeem (@zahidnadeempk) 's Twitter Profile Photo

ایک طالب علم، حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے سامنے ان کے اندازِ بیان کی نقالی کرتے ہوئے، حضرت مفتی صاحب بھی طالبعلم کے ٹیلنٹ پر حیران ہوگئے:❤️