تنویر اعوان (@tawan450) 's Twitter Profile
تنویر اعوان

@tawan450

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
احمد فراز

twitter.com/search/from:@a…

ID: 1879796496490491904

calendar_today16-01-2025 07:43:59

15,15K Tweet

123 Followers

136 Following

Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

بات کرنے کا "مزہ ان لوگــــــــــــوں سے آتا ہے _____ جن سے بات کرنے سے پہلے "ســــوچنـــا نہ پڑے!!!!🖤💔 #امبر_ہاشمی #داستان_دل #قومى_زبان ✨️

بات کرنے کا "مزہ   ان لوگــــــــــــوں  سے آتا ہے _____
جن سے بات  کرنے سے پہلے  "ســــوچنـــا  نہ  پڑے!!!!🖤💔

#امبر_ہاشمی 

#داستان_دل #قومى_زبان ✨️
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

اس طرح نگاہیں مت پھیرو، ایسا نہ ہو دھڑکن رک جائے۔۔ سینے میں کوئی پتھر تو نہیں لاحساس کا مارا، دل ہی تو ہے۔۔! #قومی_زبان

اس طرح نگاہیں مت پھیرو، 

ایسا نہ ہو دھڑکن رک جائے۔۔
 
سینے میں کوئی پتھر تو نہیں
 
لاحساس کا مارا، دل ہی تو ہے۔۔!

#قومی_زبان
Shehzad Ayub (@dr_shehzad_a) 's Twitter Profile Photo

دھوپ ہوتی تو مجھے اتنی سہولت رہتی🥀 میں نہ جاتا بھی تو اس تک مرا سایہ جاتا عدنان منور #قومی_زبان

Hallen👸 (@hallen909) 's Twitter Profile Photo

میرے ساقی یہ تماشا تیرے میخانےکا ساری محفل کو نشہ ایک ہی پیمانےکا اب کسی طور سے قابو میں نہیں آنےکا خلق دیکھےگی تماشا تیرے دیوانے کا چشم ساقی ہےادھر اور میرا دل ہے ادھر آج ٹکراؤ ہے پیمانے سے پیمانے کا وہ بہار آئی نصیؔر اور وہ اٹھےبادل بات ساغر کی چلے ذکر ہو میخانےکا #قومى_زبان

میرے ساقی یہ تماشا تیرے میخانےکا
ساری محفل کو نشہ ایک ہی پیمانےکا

اب کسی طور سے قابو میں نہیں آنےکا
خلق دیکھےگی تماشا تیرے دیوانے کا

چشم ساقی ہےادھر اور میرا دل ہے ادھر
آج ٹکراؤ ہے پیمانے سے پیمانے کا

وہ بہار آئی نصیؔر اور وہ اٹھےبادل
بات ساغر کی چلے ذکر ہو میخانےکا
#قومى_زبان
🦜نیلی سحر ✍ہم ہیں ایک أدس شام کا قصہ (@aanif5915) 's Twitter Profile Photo

نا سانس نا دل تیرا نا دھڑکنے تیری نا وہ اے زندگی اپنے حق میں کوئی دلیل تو دے #شام_ہجر✍ #قومی_زبان

نا سانس نا دل تیرا نا دھڑکنے تیری نا وہ
اے زندگی اپنے حق میں کوئی دلیل تو دے
#شام_ہجر✍
#قومی_زبان
Sheerin Umair شیرین عمیر (@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

چائے کا آدھا ذائقہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر پینے والے شخص میں ہوتا ہے #شین_کا_چائے_خانہ #قومی_زبان

چائے کا آدھا ذائقہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر پینے والے شخص میں ہوتا ہے

#شین_کا_چائے_خانہ 
#قومی_زبان
تنویر اعوان (@tawan450) 's Twitter Profile Photo

یادِش بخیر جب وہ تصور میں آ گیا شعر و شباب و حُسن کا دریا بہا گیا جب عشق اپنے مرکزِ اصلی پہ آ گیا خود بن گیا حسین دو عالم پہ چھا گیا جِگرؔ مُراد آبادی #قومی_زبان

تنویر اعوان (@tawan450) 's Twitter Profile Photo

ایک دریا نے رواں ہوتے ہوئے اس سے کہا آپ نے پاؤں ڈبونے ہیں کہ کھارا جاؤں یہ بھی منظور نہیں تجھ پہ کوئی انگلی اٹھے اور یہ خواہش بھی، ترے لب سے پکارا جاؤں میرا کردار پسندیدہ نہیں قصے میں میں کسی موڑ پہ ہو سکتا ہے مارا جاؤں نعیم عباس ساجد #قومی_زبان

Šadia N. (@sadianavee) 's Twitter Profile Photo

او بے وفا سی، تا ں ہی چلی دنیا دی ریت تے مر جانی پاند ئ بھنگڑا انگریزی بیٹ تے۔۔ #قومى_زبان

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

ائے اُداس آنکھوں والی پیاری لڑکی!!!! دیکھنا۔۔۔ تمہارے دل کو دُکھانے والے عارضہِ قلب میں مبتلا ہو کر مریں گے۔۔۔!!! #قومی_زبان

ائے اُداس آنکھوں والی پیاری لڑکی!!!!

دیکھنا۔۔۔

تمہارے دل کو دُکھانے والے عارضہِ قلب میں مبتلا ہو کر مریں گے۔۔۔!!!

#قومی_زبان
تنویر اعوان (@tawan450) 's Twitter Profile Photo

میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے #قومی_زبان

تنویر اعوان (@tawan450) 's Twitter Profile Photo

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا بشیر بدر #قومی_زبان