
Tariq aziz Rajpoot
@tariqazizrajpo2
نان کسٹوڈین والدین کو بچوں سے گھر کی ملاقات ھمارا مشن ہے
ID: 1413549744803258378
09-07-2021 17:26:10
3,3K Tweet
150 Followers
387 Following







اس کے تھمب نیل اور ویلاگ مین زمین اور آسمان ۔۔ مشرق اور مغرب جتنا فرق ہوتا ہے Zafar Hashmi


مین ان کا بہت احترام کرتاتھا کیونکہ یہ میرے استاد محترم جناب مولانا محمد امین قریشی ہاشمی کے پوتے ہین مین نے استاد محترم کی زبان سے کبھی جھوٹ یا کسی کی غیبت نہین سنی جب کہ یہ دو کام ھی بد قسمتی سے Hassaan Hashmi زریعہ معاش ہین اللہ تعالی ان کو ھدایت عطا فرماے اور وسعت قلبی


کینہ پروری مین اونٹ اور عمران کے بعد ایسے لوگون کا نام آتا ھے ۔۔۔۔ ایک معروف اینکر کے خلاف جنگ شروع کردی لیکن ملا کیا اپنے کام مین ڈوب کر کام کرنا چاھییے جو اس بچے کے بس کی بات نہین Zafar Hashmi


Junaid Saleem Imran Khan Imran Khan M Azhar Siddique Siddique Jan Tehreek-e-Insaf Siasat.pk Adeel Adeel Murad Saeed Farrukh Habib جہان عمران ریاض جیسے یوتھیے نے دس دس ھزار جعلی اکاؤنٹ بنا رکھے ہوئے ہوں وہاں اس میں حیران ہونے کی نہیں شرمسار ہونے کی ضرورت ہے
