Pakistani forces carried out multiple raids in Mauripur, a #Baloch populated area in #Karachi, and several civilians were illegally detained and tortured.
“انتہائی تشویش ناک بات ہے کے پاکستان کا روح رواں اور جو تمام طاقت کا محور ہے، وہ ذہنی طور پہ ٹھیک نہیں ہے!
اس شخص کو میجر سے آگے پروموٹ نہیں ہونا چاہیے تھا، کیونکہ اس میں صلاحیت ہی نہیں ہے.
ایسا شخص بد قسمتی سے چیف بن گیا ہے.
سوچیں اگر جنگ ہوگی اور اس نے فیصلے کئے تو کتنے ناقص
آواز اٹھائیں 🚨
یہ وہ بہادر ورکرز ہیں جو 26 نومبر کو ڈی چوک سے گرفتار ہوئے تھے، یہ وہی لوگ ہیں جو بھاگنے کی بجائے خان کی رہائی کے لئے فرنٹ پر لڑ رہے تھے
خدا کے لیے سوشل میڈیا ان کارکنان کی آواز بنیں تاکہ عید سے پہلے یہ سب رہا ہوجائیں