Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile
Syed Haider 🇵🇰

@syedhidr7

Social Media Activist | Proud to be Ummati of (Rasool Allah ﷺ),♥️
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کرے گے

ID: 1737493737045958656

calendar_today20-12-2023 15:23:01

18,18K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

میں کافی دنوں سے ٹویٹر پر نوٹ کر رہا ہوں جو بھائی غزہ کے لیے پوسٹ کرتا ہے لوگ اس ٹویٹ کو اگنور کر رہے ہے آخر کیا وجہ ..؟ غزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں 🚨

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

ایک اور قادیانی بلاک کر کے بھاگ گیا ، قادیانی کافر ہے مرتد ہے زندیق ہے اور خنزیر کے پیشاپ سے زیادہ پلید ہے 💯 Ahmad Noorani

ایک اور قادیانی بلاک کر کے بھاگ گیا ، قادیانی کافر ہے مرتد ہے زندیق ہے اور خنزیر کے پیشاپ سے زیادہ پلید ہے 💯
<a href="/Ahmad_Noorani/">Ahmad Noorani</a>
Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے اس باپ پر کیا گزری ہو گی؟ جب اس کے سامنے بھوک کی شدت سے سسک سسک کر اس کے لختِ جگر نے دم توڑا ہو گا ، کس درجے کی بے بسی ہے اس باپ کی پتھرائی آنکھوں میں؟ کبھی یہ بھی سوچتا ہو گا کہ میں محمدِ عربی ﷺ کی اس اُمت کا فرد ہوں جس کی دنیا میں تعداد تقریباً 2 ارب ہے !!

غزہ کے اس باپ پر کیا گزری ہو گی؟ 
جب اس کے سامنے بھوک کی شدت سے سسک سسک کر اس کے لختِ جگر نے دم توڑا ہو گا ، کس درجے کی بے بسی ہے اس باپ کی پتھرائی آنکھوں میں؟
کبھی یہ بھی سوچتا ہو گا کہ میں محمدِ عربی ﷺ کی اس اُمت کا فرد ہوں جس کی دنیا میں تعداد تقریباً 2 ارب ہے !!
Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کی موجودگی میں تاجران احسن اقبال اور حکومت کی چھترول👞 کرتے ہوئے۔ اگر آن کیمرہ یہ حالات تھے تو آف کیمرا کیا کہا گیا ہوگا کسی سے پوشیدہ نہیں۔

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

منافق بندے کا کام ہی نہیں ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کرنا ..!

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

انکے یہ خالی برتن بھی ہمارے خلاف قیامت میں گواہی دیں گے جب ساری زبانیں بند ہوگیں 💔 پلیز غزہ کے لیے اپنی آواز ضرور بلند کرے 🇵🇸

انکے یہ خالی برتن بھی ہمارے خلاف قیامت میں گواہی دیں گے جب ساری زبانیں بند ہوگیں 💔
پلیز غزہ کے لیے اپنی آواز ضرور بلند کرے 🇵🇸
Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

آج سے چار دن قبل جو ایک مصری شخص نے بوتلوں میں دالیں سمندر میں اس نیت سے پھینکی تھی کہ یہ غزہ میں پہنچ جائیں گی وہ پہنچ چکی ہے یہ ہوتا ہے کامل یقین اپنے رب پر ، آ میرے رب جس طرح یہ دالیں پہنچی اسی طرح ان کے لیۓ اسکری او اقتصادی مدد پہنچا 🤲

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

جب تم سو رہے ہو...! 🤲 تب وہ ایک روٹی ـــــــ کی تلاش میں زندگی کی آخری ــــــ جنگ لڑ رہے ہیں! 💔

جب تم سو رہے ہو...! 🤲
تب وہ ایک روٹی ـــــــ کی تلاش میں 
زندگی کی آخری ــــــ جنگ لڑ رہے ہیں! 💔
Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

پیر صادق الامین شاہ صاحب کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا گیا ، ان شاہ صاحب کا جرم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رسول ﷺ کی ناموس کی بات کرنا تھا 💔

اِمدادی تھیلوں کو امداد سے نہیں ، ہمارے شہداء کے جسموں سے بھرا جا رہا ہے 💔🇵🇸

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

تم تو حضور ﷺ کے نام پر ایک ہتھکڑی نہیں لگوا سکے ، کبھی حضور ﷺ کی خاطر مار نہیں کھا سکے ، کبھی حضور ﷺ کی خاطر میدان میں نہیں نکل سکے ، تُم نے کہا حضور ﷺ سے وفا کرنی ہے ،

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂

جس نے بھی غریب کی بیٹی کی شادی کرانی ہے وہ ربیع الاول سے پہلے ہی کردے ، کیونکہ اس سال کچھ نیا ہونے جارہا ہے ، اس بار 12 ربیع الاول ہم دھوم دھام سے منائیں گے ، حضور ﷺ آ گے ❣️

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

غزہ نے تمام آزاد مسلم ممالک کو آئینہ دکھا دیا، کہ تم بطور امت آزاد نہیں ہو اور خود کو آزاد سمجھنا نفس کا دھوکہ ہے.تم یہود کی راہنمائی اور امریکہ کی قیادت میں چلنے والے جدید عالمی نظام کے غلام ہو،اور بطور امت اس کے شکنجے میں جکڑے جاچکے ہو.😳🍂

میرا رب بے نیاز ہے وہ چاہے اپنے محبوب ﷺ کی ناموس کی حفاظت کے لیئے کتے سے بھی کام لے لیتا ہے۔۔۔۔‼️

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

آج جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے یا ہم نے ناموس رسالت ﷺ پر بڑا کام کیا، کوئی اور نہیں کر سکتا ، لیکن یاد رکھنا میرا رب بڑا بے نیاز ہے وہ چاہے اپنے محبوب ﷺ کی ناموس کی حفاظت کے لیئے کتے سے بھی کام لے لیتا ہے ، فر میں اور ہم کون ہوتے ہیں بڑے بڑے دعوے کرنے والے ...؟

وُسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے اس شعر کی آسان تشریح! کریں 💥

وُسعتیں دی ہیں خدا نے دامنِ محبوب کو
جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے

اس شعر کی آسان تشریح! کریں 💥