Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile
Syeda Batool

@syeda_batool14

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان 🌸 ❤️

Recites Ziyarat Ashura daily_Shia & Proud.
member of @Dua_E_Abbas_AS

ID: 1526970958220865541

calendar_today18-05-2022 17:00:40

129 Tweet

460 Followers

756 Following

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

♨️ *تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید* تہران میں نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کرکے سپریم کورٹ کے دو ممتاز ججوں کو شہید کردیا ہے۔

♨️ *تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید*

تہران میں نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کرکے سپریم کورٹ کے دو ممتاز ججوں کو شہید کردیا ہے۔
Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

امیرے اللّٰہ تجھے کعبتہ اللہ کا واسطہ مقامِ ابراہیم کا واسطہ عمران خان کو رہائی نصیب فرما آمین #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

کتے کبھی نہیں چاہیں گے کہ شیر آزاد ہو کیونکہ شیر کا آزاد ہونا کتوں کی بالادستی ختم کر دے گا. خان آزاد تو ملک آزاد #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ اگر کوئی بے لوث مخلص ہے تو وہ صرف عمران خان کی بہنیں ہیں #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَ َوَ اُولاَدُ الَحُسِین وَ اَصحَابُ الحُسین !! 💔💔

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

⸻ 📊 عوامی رائے سروے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ علی امین گنڈا پور عمران خان کے ساتھ مخلص ہے؟ ✅ Yes ❌ No 👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ ، کسی نے معافیاں مانگیں، کسی نے پارٹی چھوڑی، اور کچھ خاموش ہو گئے۔ لیکن خان اب تک جیل میں ہے۔ اگر سب اتنے مخلص تھے تو خان اب تک باہر کیوں نہیں آیا؟ کہیں یہ سب اپنے آپ کو بچانے کے لیے تو خان کو قربان نہیں کر گئے؟” #عمران_خان #سیاسی_حقیقت #PTI

Syeda Batool (@syeda_batool14) 's Twitter Profile Photo

ہم ان غداروں پر لعنت بھیجتے ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ دھوکہ کر رہے۔ علی امین گنڈاپور اور شیخ وقاص جیسے مفاد پرستوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں!