Saqib (@sqb27) 's Twitter Profile
Saqib

@sqb27

Style is a reflection of your attitude and your personality (Shawn Ashmore). Follow the ones who knows where they are going!

ID: 248375234

calendar_today06-02-2011 21:36:05

320,320K Tweet

58,58K Followers

51,51K Following

Saqib (@sqb27) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے

Saqib (@sqb27) 's Twitter Profile Photo

اپنے ساتھ ہونے والے حادثے کا اکلوتا گواہ ہوں میں صرف میں ہی جانتا ہوں کس تکلیف سے گزرا ہوں میں

Saqib (@sqb27) 's Twitter Profile Photo

تیرے ہونے کی تسلی بھی ہمیں کافی تھی تجھ سے کب ہم نے سہارے کو یہ بازو مانگے