کائنات سہیل (@sohailkainat1) 's Twitter Profile
کائنات سہیل

@sohailkainat1

پخیر راغلے 🌷

ID: 825386777112412160

calendar_today28-01-2017 16:55:17

1,1K Tweet

666 Followers

747 Following

کائنات سہیل (@sohailkainat1) 's Twitter Profile Photo

عین ممکن ہے جو تمہاری پوری کہانی کا مرکز ہو، اس کی کہانی میں تمہارا ذکر بھی نہ ہو!

کائنات سہیل (@sohailkainat1) 's Twitter Profile Photo

کچھ باتیں کچھ ملاقاتیں ادھوری ہی رہ جاتی ہیں ہر سفر میں منزل ہو یہ ضروری تو نہیں.🥀

کائنات سہیل (@sohailkainat1) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگ ابھی بھی موجود ہیں اس دنیا میں شرط یہ ہے کہ پہلے آپ خود اچھا بن جائیے. ☺️