Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile
Siraj Uddin Khan

@sirajuddinji

EX Member KPK Parliament (MPA) Worker of @JIPOfficial

ID: 938659713478266881

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/pk-102-2019/ calendar_today07-12-2017 06:41:29

5,5K Tweet

14,14K Followers

231 Following

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

قطر میں حماس کی مذاکراتی ٹیم پر اسرائیل اور امریکہ کا مشترکہ حملہ افسوس ناک ہے۔ یہ امن عمل پر کاری ضرب ہے۔ حکومت پاکستان کو مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا اور پوری امت کو مسئلۂ غزہ پر ایک پیج پر ہونا ہوگا

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، الیکشن کمپین میں نوجوانوں کے ساتھ “بنو قابل پروگرام” کا وعدہ کیا تھا۔ الخدمت فاؤنڈیشن نے باجوڑ میں اس وعدے کو پورا کردیا۔ یہ پروگرام ہمارے نوجوانوں کو ہنر مند اور خود انحصار بنانے کی طرف ایک انقلابی قدم ہے۔ جس پر ہم اپنے پارٹی قائدین کے شکر گزار ہیں۔ یہ سفر یہیں ختم

الحمدللہ، الیکشن کمپین میں نوجوانوں کے ساتھ “بنو قابل پروگرام” کا وعدہ کیا تھا۔ الخدمت فاؤنڈیشن نے باجوڑ میں اس وعدے کو پورا کردیا۔

یہ پروگرام ہمارے نوجوانوں کو ہنر مند اور خود انحصار بنانے کی طرف ایک انقلابی قدم ہے۔ جس پر ہم اپنے پارٹی قائدین کے شکر گزار ہیں۔

یہ سفر یہیں ختم
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں آٹے کی مصنوعی قلت انتہائی افسوسناک ہے۔ عوام کو بنیادی ضرورت کی چیز سے محروم کرنا ظلم ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ فوری طور پر ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف کارروائی کریں تاکہ غریب عوام کو سستا آٹا دستیاب ہو سکے۔

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں بنو قابل پروگرام کا آغاز نوجوانوں کے لیے امید اور ترقی کی نئی راہیں کھول رہا ہے۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو جدید ہنر سکھا کر ایک روشن مستقبل کی ضمانت دے گا۔ ہم دل کی گہرائیوں سے الخدمت فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس عظیم قدم کو ممکن بنایا اور باجوڑ کے نوجوانوں

Global Samood Flotilla is truly the voice of oppressed humanity. By highlighting this important issue, you have done a commendable job. May Allah make these efforts a prelude to real change against oppressive forces one day. Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی فینز کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔۔! 🏏🇵🇰 #PAKvsBAN

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کی تحصیل ماموند لغڑئی میں مارٹر گولہ پھٹنے کے نتیجے میں معصوم بچوں کی شہادت اور زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی دل خراش اور افسوس ناک ہے۔ ان معصوم پھولوں کی جانوں کا ضیاع پورے علاقے کے لیے صدمہ اور لمحۂ فکریہ ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمی بچوں کی

سراج خان فاؤنڈیشن کی فلاحی و امدادی سرگرمیاں سراج خان فاؤنڈیشن نے 10 اگست سے اپنی فلاحی اور انسانی خدمت کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا۔ ابتدا ہی سے فاؤنڈیشن نے متاثرین کی فوری امداد کو اپنی ترجیح بنایا اور ریلیف کیمپ قائم کیے تاکہ وہ خاندان جو آفات سے متاثر ہوئے تھے، انہیں

سراج خان فاؤنڈیشن کی فلاحی و امدادی سرگرمیاں

سراج خان فاؤنڈیشن نے 10 اگست سے اپنی فلاحی اور انسانی خدمت کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا۔ ابتدا ہی سے فاؤنڈیشن نے متاثرین کی فوری امداد کو اپنی ترجیح بنایا اور ریلیف کیمپ قائم کیے تاکہ وہ خاندان جو آفات سے متاثر ہوئے تھے، انہیں
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

فلسطین اور اسرائیل کا معاملہ صرف ایک سیاسی یا جغرافیائی تنازعہ نہیں بلکہ ہمارے لیے یہ ایمان کا مسئلہ بھی ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے کیونکہ اس کا قیام جبراً فلسطینی عوام کی زمینوں پر قبضے اور ان کی جبری بے دخلی کے نتیجے میں ہوا۔

Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ حملہ پوری انسانیت کے ضمیر کے لیے ایک کڑی آزمائش ہے۔ ایک پُرامن انسانی ہمدردی مشن کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم امتِ مسلمہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ حملہ پوری انسانیت کے ضمیر کے لیے ایک کڑی آزمائش ہے۔ ایک پُرامن انسانی ہمدردی مشن کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ہم امتِ مسلمہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ
مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ! جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ امتِ مسلمہ کے حق میں آواز بلند کرنے والے اس بہادر رہنما نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے جرم میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی ثابت قدمی کو قبول

الحمدللّٰہ!
جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ 
امتِ مسلمہ کے حق میں آواز بلند کرنے والے اس بہادر رہنما نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے جرم میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی ثابت قدمی کو قبول
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان 23 ,22, 21,نومبر 📍مینارِ پاکستان، لاہور ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور

ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو

گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو  ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان 23 ,22, 21,نومبر 📍مینارِ پاکستان، لاہور #بدل_دو_نظام_اجتماع_عام

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور

#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمان صاحب کا وژن اب پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے شاباش جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی #BanoqabilMalakand

حافظ نعیم الرحمان صاحب کا وژن اب پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے
شاباش جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی

 #BanoqabilMalakand
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

پشاور، پاکستان جیمز منرل مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے معروف صنعتکار حاجی سراج الدین خان کو اُن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں “پروفیسر ایٹلس ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ایک خصوصی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا، Faisal Karim Kundi نے حاجی سراج الدین خان کو پیش کیا۔ تقریب

پشاور، پاکستان جیمز منرل مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے معروف صنعتکار حاجی سراج الدین خان کو اُن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں “پروفیسر ایٹلس ایوارڈ” سے نوازا گیا۔

یہ ایوارڈ ایک خصوصی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا، <a href="/fkkundi/">Faisal Karim Kundi</a> نے حاجی سراج الدین خان کو پیش کیا۔ تقریب
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ سراج خان فاؤنڈیشن کے جانب سے علاقہ بانڈہ اور جنت شاہ کے متاثرین کیلئے فری ٹرانسپورٹ کا ترسیل شروع ہوچکا ہے، متاثرین کو محفوظ مقامات کو منتقل کر رہے ہیں۔

باجوڑ۔
سراج خان فاؤنڈیشن کے جانب سے علاقہ بانڈہ اور جنت شاہ کے متاثرین کیلئے فری ٹرانسپورٹ کا ترسیل شروع ہوچکا ہے، متاثرین کو محفوظ مقامات کو منتقل کر رہے ہیں۔
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

سراج خان فاؤنڈیشن سراج خان فاؤنڈیشن کے جانب سے علاقہ جنت شاہ اور بانڈہ کے متاثرین کیلئے آج دوپہر تیار کھانے کا انتظامات اور بندوبست جاری ہے۔

سراج خان فاؤنڈیشن
سراج خان فاؤنڈیشن کے جانب سے علاقہ جنت شاہ اور بانڈہ کے متاثرین کیلئے آج دوپہر تیار کھانے کا انتظامات اور بندوبست جاری ہے۔
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ، سراج الدین خان فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے علاقہ عنایت کلے، عمرے، کمرسر اور نیاگ بانڈہ میں مقیم متاثرین میں گھر گھر جا کر دوپہر کا تیار کھانا تقسیم کیا۔ ایس کے فاؤنڈیشن کا متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں اور مستحق خاندانوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جا

باجوڑ، سراج الدین خان فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے علاقہ عنایت کلے، عمرے، کمرسر اور نیاگ بانڈہ میں مقیم متاثرین میں گھر گھر جا کر دوپہر کا تیار کھانا تقسیم کیا۔ 
ایس کے فاؤنڈیشن کا متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں اور مستحق خاندانوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جا
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ، سراج الدین خان فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے رات کے اندھیرے میں نوئے کلے اور شینکوٹ کے علاقہ میں گھر گھر جا کر متاثرین میں تیار کھانا تقسیم کیا۔ #SKFoundation

باجوڑ، سراج الدین خان فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے رات کے اندھیرے میں نوئے کلے اور شینکوٹ کے علاقہ میں گھر گھر جا کر متاثرین میں تیار کھانا تقسیم کیا۔
#SKFoundation
Siraj Uddin Khan (@sirajuddinji) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ، سراج خان فاؤنڈیشن کی جانب سے آج علاقے شیخ کلے اور کوثر میں مقیم مختلف علاقوں کے متاثرین میں دوپہر کا تیار کھانا تقسیم کیا گیا۔ سراج خان فاؤنڈیشن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کے خدمتِ خلق کے کام جاری رکھے گی۔ #SKFoundation

باجوڑ، سراج خان فاؤنڈیشن کی جانب سے آج علاقے شیخ کلے اور کوثر میں مقیم مختلف علاقوں کے متاثرین میں دوپہر کا تیار کھانا تقسیم کیا گیا۔
سراج خان فاؤنڈیشن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کے خدمتِ خلق کے کام جاری رکھے گی۔
#SKFoundation