Shiraz Ch
@shirazch7
#Bhuttoist #Jiyala #Pro_Zardari #Kissan #Wheat 🌾 Maize 🌽 & Cotton Grower 🚜 #District_office_bearer @PPPCulturalWing
#SaraikiWaseb #NA154 #PP225
ID: 1034285644871286784
https://www.facebook.com/profile.php?id=100007838627736 28-08-2018 03:44:48
21,21K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following
غریب جرم کرے تو فورا CCD کے حوالے اور امیر قتل بھی کر دے تو آزاد۔۔۔#حد ہے مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif آپ کے ایک قریبی MPA اسد کھوکھر کے بھتیجے عبداللہ نے پانچ نومبر کو ڈیفنس میں گھر میں گھس کے ایک نوجوان احمد عبداللہ کا قتل کیا تھا۔آج کے دن تک قتل کا نامزد ملزم عبداللہ گرفتار
بھلوال چک نمبر ۵ کے سکول کی حالت۔ واش روم بند ، چار دیواری بھی کوئ نہی۔ Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی جانب سے پی ٹی اے کی طرف سے عائد کیے گئے بھاری ٹیکسوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع Kasim Gilani
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی جانب سے پی ٹی اے کی طرف سے عائد کیے گئے بھاری ٹیکسوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع۔ Kasim Gilani
سندھ حکومت کسانوں کو ڈی اے پی اور یوریا مفت دے رھی ھے پنجاب حکومت نے کسانوں کو کھاد مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہےنا قیمت کا کوئی کنٹرول نا معیار دو نمبر کھاد مہنگے داموں دھڑلے سے فروخت ہو رہی ہے حکومت نام کی کوئی چیز نہیں Nadeem Afzal Chan Aftab Ahmad Goraya Shahzad Shafi
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کرپٹو اور بلاک چین کے امور سے متعلق وزیرمملکت بلال بن ثاقب نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔ Bilawal Bhutto Zardari Bilal bin Saqib MBE
پیپلز پارٹی لودھراں کی بڑی کامیابی رانا ربنواز نون(مرحوم )سابق ایم پی اے کے پوتے رانا اسماعیل نون کے بیٹے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی226 رانا احسن نون نے اپنے ساتھیوں سمعیت تحریک لببیک پاکستان کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان Bilawal Bhutto Zardari Kasim Gilani