Shahzad Iqbal (@shahzadiqbal_pk) 's Twitter Profile
Shahzad Iqbal

@shahzadiqbal_pk

A true Paksitani......

ID: 204229455

linkhttps://www.youtube.com/@ShahzadIqbal_1 calendar_today18-10-2010 06:55:56

47,47K Tweet

728 Followers

5,5K Following

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

BREAKING 🚨 حکومت کا یو ٹرن۔۔۔ اعلی عدلیہ کے ردعمل کے بعد ستائیسویں ترمیم میں ترمیم کی جائے گی اور سپریم کورٹ کے ساتھ پاکستان کا لفظ لگایا جائے گا 🙂

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨 کوئی جج کسی عہدے کے لئے Recommend کیا جائے گا اگر وہ سپر سیڈ ہو تو ریٹائرڈ تصور ہو گا۔۔ ہم نے 27 ویں ترمیم میں یہ شق تبدیل کرا دی ہے۔۔بلاول بھٹو

علی مصطفی | Ali Mustafa (@ali_mustafa) 's Twitter Profile Photo

see how India treats (all but one of) its neighbours and how these junior partners treated in return; then compare it with how Pakistan treats all its neighbors (except one)

Zohaib hassan (@zohaibh54714880) 's Twitter Profile Photo

ہم پہلے سےکہ رہےتھےکہ بلاول نےیہی چورن بیچناہے عوام ان نوسربازوں کو اچھے سے سمجھ چکی ہے

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

آئینی معاملات پر دسترس رکھنے والے قابل ترین دو عظیم ججز سے عدلیہ آج محروم ہو گئی

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ کا زکر ہے پاکستان میں سپریم کورٹ ہوا کرتی تھی پھر یحیحی خان آیا اور سپریم کورٹ تاریخ کا حصہ بن گئی

ایک دفعہ کا زکر ہے پاکستان میں سپریم کورٹ ہوا کرتی تھی پھر یحیحی خان آیا اور سپریم کورٹ تاریخ کا حصہ بن گئی
Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

افتخار چوہدری جیسا بھی جج تھا ۔۔ لڑا تھا ۔۔ ڈٹ کر لڑا تھا۔۔مستعفی ہونے والوں کو بھی لڑنا چاہئے۔ وکلا تحریک چلائیں۔گھر بیٹھنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا۔۔ورنہ اس سر زمین بے آئین میں تو ہم جیسے پچھلے کئی سال سے ہاتھ مل رہے ہیں

Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) 's Twitter Profile Photo

سینئر قانون دان مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن سے استعفیٰ دے دیا مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن کے سربراہ کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا مخدوم علی خان نے استعفی 27 ویں آئین ترمیم کے تناظر میں دیا