
Shah Mir
@shahmir11221122
ID: 1754722474003189760
06-02-2024 04:23:58
1,1K Tweet
31 Followers
135 Following













عمران خان نے راوی کے کنارے پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی کا این او سی دینے سے انکار کر دیا ، ایل ڈی اے میاں اسلم اقبال کے انڈر تھی انہوں نے وہاں پر چھاپے پڑوائے پارٹی آفس سیل کروایا ۔ جس کی وجہ سے علیم خان نے میاں اسلم اقبال کو 9 مئی کا مرکزی ملزم بنا کر اندر کروا دیا۔Barrister Umair Khan Niazi






