
Muneeba Shahid
@shahida94357514
Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab women wing District Rahim Yar Khan,#PTI @ImranKhanPTI
ID: 1465117758824357888
29-11-2021 00:38:19
1,1K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following

محترمہ زرتاج گُل وفا کر گئیں خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر نظریہ عمران خان کا تحفظ کیا آپ نے ہمت عظمت استقامت بہادری اور وفاداری کی پورے مُلک میں مثال قائم کردی ھے، Zartaj Gul Wazir #پانچ_اگست_فیصلہ_کن




ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا۔۔! 5 اگست – عوامی انقلاب کا دن! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Aliya Hamza Malik Senator Aon Abbas Buppi Imran Khan

گریٹ لیڈر محترمہ زرتاج گل صاحبہ آپ کی جرآت اوروفا کو سلام و خراجِ تحسین پیش کرتے ھیں,آپ کی استقامت، جرأت اور حق سے وفاداری قابلِ فخر ہے۔ سچ کے ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں، لیکن آپ نے ثابت کیا کہ غیرت مند خون کبھی جھکتا نہیں سلام ہے آپ کی ہمت کو۔ Zartaj Gul Wazir #پانچ_اگست_فیصلہ_کن


رحیم یار خان: میں پی ٹی آئی وومن ونگ کی خواتین منیبہ شاہد کی زیر قیادت تحصیل خان پور 5 اگست کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے عوام کو آگاہی دیتے ہوئے: "آپکو نکلنا ہے ضرور اپنے بچوں کے لیے، 5 اگست کو ہم سب ایک طاقت بن کر نکلیں گے۔ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب Aliya Hamza Malik


رحیم یار خان: منیبہ شاھد 5اگست کے سلسلے میں موبلائزیشن کمپین کے لیے عوام میں آگاہی پفلیٹ تقسیم کرتے ھوئے Aliya Hamza Malik Zartaj Gul Wazir Imran Khan PTI The Power Of PTI #پرامن_ملک_گیر_تحریک











آج پشاور کے جلسے کی جان تھیں زرتاج گل وزیر 7 گھنٹے کارکنوں کے درمیان، والہانہ استقبال اور عمران خان سے بے مثال وفاداری ۔ Zartaj Gul Wazir #پشاور_پاورشو
