
Shahbazm.
@shahbazm401
ID: 2510726766
20-05-2014 15:47:45
1,1K Tweet
90 Followers
140 Following













میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن عمران خان کی پوری جماعت میں احسن اقبال جیسا مائ کا لعل پیدا نئیں ہوا جس نے نارووال میں یونیورسٹی بنا کر اپنے بچوں کا نئیں ہماری نسلوں کا سوچا ہے یہ شخص چلتا پِھرتا جنتی ہے ایک ٹریفک وارڈن کا احسن اقبال سے محبت کا اظہار♥️ Ahsan Iqbal




