Shahbaz Ahmed Qureshi (@shahbazahmed310) 's Twitter Profile
Shahbaz Ahmed Qureshi

@shahbazahmed310

Professional Journalist... Proud Pakistani... Serving for Nation...
03327924400
shahbazahmed310@gmail. com

ID: 1597637965

calendar_today16-07-2013 05:40:20

1,1K Tweet

388 Followers

988 Following

Shahbaz Ahmed Qureshi (@shahbazahmed310) 's Twitter Profile Photo

پارک روڈ اسلام آباد گزشتہ دو سال سے زیر تعمیر ہے، معلوم نہیں سی ڈی اے نے کس کو ٹھیکہ دیا ہوا ہے جس سے دو سال سے 8 کلومیٹر کا روڈ تعمیر نہیں ہوا، سٹریٹ لائٹس بھی خراب ہیں ، کیا کوئی اس کا نوٹس لے گا Shehbaz Sharif Prime Minister's Office DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Mohsin Naqvi #CDA

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

اگر بھارت لائن آف کنٹرول پر امن کو ختم کرنا چاہے تو پھر آپ کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ یاد رکھنا چاہیے،ابھی نندن فائٹر جیٹ پر آکر چپیڑیں کھاکر گیاتھا،پاکستان کمزور نہیں ہے youtu.be/ZdYwL4rgzQw

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی آواز سنو ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمارا ہے #PakistanResponds

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

*ٹاپ بریکنگ* پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

انڈیا تم کیوں بھول گئے کہ پاکستان دنیا کی ایک بڑی طاقت ہے اس پر حملہ کرنے کے بعد تمہارے محفوظ رہنے کی ضمانت دنیا کی کوئی طاقت نہیں دے سکتی۔ اللہ کی مدد سے انشاءاللہ تمہیں منہ توڑ جوا۔ دے رہے ہیں۔ اللہ اکبر

Tejasswi Prakash (@tiju0prakash) 's Twitter Profile Photo

PAF played audio of our Rafales going down 'REPORTING EXPLOSION IN AIR!' in front of the world. And here we are, blocking social media, silencing accounts, and hiding truth from our own people. Modi’s PR can't protect jets or dignity. This is failure. #OperationSindooor

Shahbaz Ahmed Qureshi (@shahbazahmed310) 's Twitter Profile Photo

آئیسکو والے مینٹیننس کے نام پر سال میں 6 مہینے بجلی بند رکھتے ہیں ، ایک ہی آندھی ان کی کارکردگی کا پول کھول دیتی ہے No Light in Chatta Bakhtawar since 7 pm Islamabad Electric Supply Co. IESCO Awais Leghari Prime Minister's Office Shehbaz Sharif

Shahbaz Ahmed Qureshi (@shahbazahmed310) 's Twitter Profile Photo

چٹھہ بختاور میں روزانہ رات کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ آئیسکو ثواب سمجھ کر کرتی ہے جب کبھی لائٹ دے تو وولٹیج کم ہوتے ہیں آج بھی یہی شکایت ہے شکایات کرکے تھک گئے ہیں ، کوئی ہے جو ان سے پوچھے Prime Minister's Office Shehbaz Sharif Awais Leghari Islamabad Electric Supply Co. IESCO

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آخر وہ فیصلہ بھی لے لیا جو ناگزیر ہو چکا تھا۔۔۔۔۔ افغانستان کے خلاف مکمل آپریشن کا آغاز