بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔🚨
آکسفورڈیونیورسٹی کےسری لنکا،بنگلہ دیش،انڈیا،ملائشیاکےسٹوڈینٹس رابطے کرکےبتارہےہیں کہ وہ عمران خان کو چانسلردیکھناچاہتےہیں چائینہ سب کانٹنیٹل انڈونیشیا بھی شامل ہے
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ،
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا اصل قصور ہے.
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے..؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ..؟
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپکی کی ہوئی ایک ریٹویٹ بھی کتنا گہرا اثر چھوڑتی ہے ظلم کے خلاف آواز حق بلند کرنے پر ؟
ریٹویٹ کر کے اس مہم #بائیکاٹ_نیوز_چینل کو پھیلاتے جائیں، آج اس رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار اور عمران خان مخالف ماوتھ پیسزز کا باقاعدہ بایکاٹ کرو ۔